لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے گرمی کی چھٹی،،سلسلہ دن بھر جاری رہنے کا امکان
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں رات گئےہونیوالی بارش سےگرمی کا زورٹوٹ گیا،محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ دن میں وقفے وقفے سے جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق اسلام آباد…
خیبرپختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں 3.9 شدت کا زلزلہ
خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،جس کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلےکی شدت3.9 ریکارڈکی گئی،جبکہ گہرائی35کلومیٹرریکارڈکی گئی،زلزلے کا مرکز پشاور سے 58 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔…
فضائی آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہورایک بار پھر پہلے نمبر پر آگیا
فضائی آلودگی کی عالمی فہرست میں لاہور ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا۔ عالمی فضائی آلودگی کی درجہ بندی کے مطابق لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 176 ریکارڈ کیا گیا، جس کے باعث شہر کی فضا کو مضرِ صحت قرار دے دیا گیا۔ رینکنگ کے مطابق…
مولانا عبدالواسع کا مدارس رجسٹریشن کیخلاف احتجاجی تحریک کا اعلان
جمعیت علمائےاسلام (ف) کےصوبائی امیر مولانا عبدالواسع نے مدارس رجسٹریشن کےخلاف احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کردیا ۔ان کاکہناتھامدارس کی رجسٹریشن کےخلاف نہیں مناسب اور متفقہ طریقہ کارچاہتے ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئےمولانا عبدالواسع کا کہنا تھا…
جدید سائبر حملے مالیاتی نظام کیلئے نیا اور پیچیدہ چیلنج بن چکے : وزیر خزانہ
وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیر خزانہ نے ابھرتے ہوئے ٹیکنالوجیکل خطرات اور تبدیل ہوتی ہوئی خطرناک صورتحال کے پیش نظر پاکستان کے مالیاتی شعبے میں سائبرسکیورٹی کی تیاریوں کو بڑھانے کے لیے ورچوئل اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں کمرشل…
پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ثالثی کردار نے لاکھوں انسانی جانوں کو بچایا۔ لاہور میں وزیر اعظم شہباز شریف سے ن لیگ کے رہنما خواجہ احمد حسان نے ملاقات کی۔ اس دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ اللہ نے دنیا میں پاکستان کا مقام بلند…
افغانستان کے ساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں، پاکستان
دفترخارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان کےساتھ کسی قسم کی عارضی جنگ بندی نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق عید کے موقع پر صرف 3 دن کا وقفہ تھا جو ختم ہو گیا تھا اور موجودہ صورتحال کو جنگ بندی قرار دینا درست نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایاکہ پاکستان افغانستان…
وفاقی آئینی عدالت کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، الاؤنسز میں بڑا اضافہ
وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس امین الدین خان کی منظوری پر آفس آرڈر جاری کر دیا گیا۔ ملازمین کے جوڈیشل اور یوٹیلیٹی الاؤنس میں موجودہ بیسک سیلری کے 50 فیصد تک اضافہ کیا گیا، نئے الاؤنسز کا اطلاق وفاقی آئینی عدالت کے تمام ملازمین پر فوری طور پر ہوگا۔ اضافی…
ڈیجیٹل ٹیکنالوجی سے معاشی استحکام حاصل کیا جا سکتا ہے: بلال بن ثاقب
لاہور میں بلاک چین اور ڈیجیٹل اثاثہ جات پر لیڈرشپ سمٹ کا انعقاد ہوا، اس موقع پر وزیر مملکت بلال بن ثاقب نے کہا کہ وزیراعظم کے ویژن کے تحت ڈیجیٹل ایسٹس مارکیٹ کو معیشت کا اہم ستون بنانے کیلئے اقدامات جاری ہیں۔ وزیر مملکت نے کہا کہ نوجوانوں کو ڈیجیٹل…
مقبوضہ کشمیر کے دریاؤں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ، مظفرآباد میں الرٹ جاری
ایس ڈی ایم اے کے مطابق پانی کا بہاؤ بڑھنے سے طغیانی کا خدشہ ہے، ایس ڈی ایم نے ڈپٹی کمشنرز کو انسانی جانوں کی حفاظت کیلئے موثر اقدامات اٹھانے کی ہدایت کردی حکام کا کہنا تھا کہ ضلعی انتظامیہ دریاؤں اور ندی نالوں کے کناروں پر عوام کی آمدورفت پر پابندی…