معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر پر شاندار تقریب
قصور: معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر گنڈا سنگھ بارڈر قصور میں شاندارتقریب کا انعقاد کیا گیا۔ معرکہ حق اور آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر قصور میں شاندار تقریب کا انعقاد ہوا، قومی جذبے سے سرشار ہزاروں…
ملک کے مختلف شہروں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی
لاہور: ملک کے مختلف علاقوں میں پیر کے روز موسم گرم اور خشک جبکہ بالائی خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر، شمال مشرقی و مشرقی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور…
رواں سال خریف کی فصل کے لئے سندھ کو 29 اور پنچاب کو 31 فیصد کم پانی ملنے کا امکان
ارسا نے خطرے کی گھنٹی بجادی،ارسا نے رواں سال خریف کی فصل کے لئے سندھ کو 29 اور پنچاب کو 31 فیصد کم پانی ملنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔ انڈس ریورسسٹم اتھارٹی کی ٹیکنیکل کمیٹی اجلاس کےمنٹس جاری کردئیے گئے،ارسا نے 2026 میں پانی کی دستیابی سے متعلق سفارشات کو…
جس جس نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے اس کے پیچھے جانا چاہیے، وزیر داخلہ
وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے حوالے سے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ جس طریقے سے ون کونسٹی ٹیوشنل ایونیو کو بیچا گیا سی ڈی اے کا خیال ہے کہ وہ غیر قانونی تھا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ون…
بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع خضدار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 3.9 ریکارڈ کی گئی جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پسنی اور گرد و نواح میں آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی زیر…
بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وارکر رہا ہے، خواجہ آصف
سیالکوٹ: وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ افغانستان بھارت کی پراکسی بنا ہوا ہے اور بھارت افغانستان کے ذریعے پراکسی وار کر رہا ہے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستانی اور افغان طالبان کو بھارت کی سرپرستی حاصل ہے، ہم اچھے ہمسائے کی طرح خطے میں امن …
79 برسوں سے عوام کو نعروں، جھنڈوں کے ذریعے دھوکا دیا جا رہا: حافظ نعیم الرحمان
خیبرپختونخوا کے ضلع دیربالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ طاقتور طبقات کو آئین کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول پر ناجائز طریقے سے 160روپے لیوی لی جارہی ہے، پٹرول کی لیوی غریب عوام ادا کرتے ہیں، موٹرسائیکل…
وزیراعظم کی پی ایس ایل فائنل کا میچ دیکھنے کیلئے قذافی اسٹیڈیم آمد
وزیراعظم شہباز شریف پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل دیکھنے قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچ گئے۔ وزیرِاعظم نے فائنل مقابلے میں شامل دونوں ٹیموں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان اور دیگر وزرا بھی موجود تھے۔ قذافی اسٹیڈیم آمد…
نائب وزیراعظم کا سفارتکاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل کی حمایت کا اعادہ
نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے اردن کے ہم منصب ایمن صفادی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ایمن صفادی نے خطے میں کشیدگی کم کرانے کیلئے پاکستان کے تعمیری کردار کو سراہا جبکہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے فریقین کے درمیان تعمیری روابط کو فروغ دینے کیلئے…
ہمارا ملک عام نہیں بلکہ اپنی نوعیت کا واحد ملک ہے،طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا ملک عام نہیں بلکہ اپنی نوعیت کا واحد ملک ہے، منفرد مقام کی وجہ سے دوست بھی ہیں اور دشمن بھی ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان اپنے منفرد…