Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر پر شاندار تقریب

By FARHAN.YOUNAS1992
May 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر پر شاندار تقریب

قصور: معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر گنڈا سنگھ بارڈر قصور میں شاندارتقریب کا انعقاد کیا گیا۔

معرکہ حق اور آپریشن  بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص میں فتح کا ایک سال مکمل ہونے پرگنڈا سنگھ بارڈر قصور میں شاندار تقریب کا انعقاد ہوا، قومی جذبے سے سرشار ہزاروں شہری مختلف گروپوں کی شکل میں گنڈا سنگھ بارڈر پہنچے۔

تقریب میں طلبہ، اساتذہ، وکلاء، پولیس، سول ملازمین اور عام شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی، تقریب میں شریک افراد سبز ہلالی پاکستانی پرچم تھامے ملک اور پاک فوج کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔

شریک افراد کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف معرکہ حق میں پاکستان کی کامیابی کو تمام دنیا ہمیشہ یاد رکھے گی، ہمیں افواج پاکستان اور اس کی قیادت پر فخر ہے جن کی بدولت ہمیں دنیا میں عزت ملی، ہماری عسکری قیادت کے دنیا گن گا رہی ہے اور آج پاکستان کو اقوام عالم میں اہم مقام حاصل ہے

شرکاء نے گنڈا سنگھ بارڈر پر لہو گرما دینے والی تقریب دیکھی اورپنجاب رینجرز کے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی۔

معرکہ حق کا ایک سال مکمل ہونے پر قوم کا تروتازہ جوش وجذبہ مسلح افواج اورعوام کے شانہ بشانہ ہونے کی عکاسی کرتا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

ملک کے مختلف شہروں میں گرمی برقرار، بالائی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

Next

بھارتی کشیدگی کے دوران عالمی سطح پر پاکستان کا ذمہ دار رویہ، دوٹوک موقف

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme