معرکہ حق صرف ہتھیاروں کی نہیں عزم و حوصلے کی بھی فتح تھی: بلاول
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ افواج پاکستان نے میدان جنگ میں دشمن کو شکست دی اور یہ فتح صرف ہتھیاروں کی نہیں بلکہ عزم و حوصلے کی جیت تھی۔ معرکہ حق کی تقریب سے خطاب میں بلاول بھٹو نے کہاکہ ایک سال قبل پاکستان غیریقینی صورتحال…
راولپنڈی؛ سیکیورٹی اداروں کی کارروائی،چوہڑ چوک سے مبینہ بھارتی شہری گرفتار
راولپنڈی میں سیکیورٹی اداروں کی کارروائی،چوہڑ چوک سے مبینہ بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا،پولیس نے بغیر دستاویزات پاکستان میں داخلے پر مقدمہ درج کر لیا۔ راولپنڈی کے تھانہ ویسٹریج کے علاقے چوہڑ چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مشکوک شخص کو حراست…
کراچی کا درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا،محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
کراچی کادرجہ حرارت چوالیس ڈگری سینٹی گریڈ تک جا پہنچا،محکمہ موسمیات نے شہریوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کردی۔ محکمہ موسمیات کےمطابق نمی کم ہونےکےباعث محسوس کیاجانے والا درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ ہے،شمال مغرب کی جانب سے15کلومیٹرفی گھنٹےکی رفتارسےگرم…
پی آئی اے نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آگئی
پی آئی اے نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آگئی۔ حکومت پی آئی اے کی ملکیت رواں ماہ ہی نجی شعبے کو منتقل کردے گی، پی آئی اے عارف حبیب کنسورشیم کو 25 مئی تک حوالے کردی جائے گی۔ نجکاری کمیشن نے اسٹاک ایکسچینج کو لکھے گئے خط میں بتایا کہ عارف حبیب…
پنجاب میں تعلیمی نصاب مرحلہ وار تبدیل کرنے کا فیصلہ
پنجاب میں تعلیمی نصاب تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نرسری سے بارہویں جماعت کا نصاب دو فیزمیں تبدیل کیا جائے گا۔ پہلے فیز میں نرسری سے پانچویں جماعت کا نصاب تبدیل ہوگا، دوسرے فیز میں چھٹی سےبارہویں جماعت کا نصاب تبدیل کیا جائے گا۔ پرائمری نصاب سے مختلف…
لوڈشیڈنگ و مہنگے ایندھن کے باعث ٹیلی کام سروسز میں تعطل کا معاملہ سنگین صورت اختیارکرگیا
پی ٹی اے نے بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اور مہنگی پیٹرولیم مصنوعات کی وجہ سے ٹیلی کام سروسز میں تعطل کیلئے سفارشات تیار کرلیں۔ ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ اورمہنگی پیٹرولیم مصنوعات کےباعث ٹیلی کام سروسز میں تعطل کا معاملہ سنگین صورت اختیار کر گیا،پی ٹی اے…
پاکستان نے آئی ٹی مہارت میں 70سے زائد ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان نے ڈیجیٹل صلاحیتوں میں 70 سے زائد ممالک کو پیچھے چھوڑ دیا۔ اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میرپور اور سیسکو اکیڈمی نے عالمی سطح پر سِسکو ای ایم ای اے نیٹ اکیڈ کپ 2026 میں شاندار جیت سمیت لی۔ ایس سی او سافٹ ویئر ٹیکنالوجی…
پنجاب میں ورکنگ ایج گروپ کے 35 لاکھ افراد بیروزگاری کا شکار
پنجاب میں نوجوانوں کی بیروزگاری بڑا چیلنج بن گئی،ورکنگ ایج گروپ کے 35 لاکھ افراد بیروزگارہیں۔ صوبےمیں بیروزگاری کی شرح 7 فیصد سے تجاوزکرگئی،لیبر فورس سروے کےمطابق پنجاب میں 4 کروڑ 94 لاکھ کی لیبرفورس موجود ہے،پنجاب حکومت نے روزگار کے فروغ کیلئے…
ضبط شدہ ایرانی کنٹینر کے ارکان پاکستان منتقل، آج ایرانی حکام کے حوالے کیا جائے گا، ترجمان دفترخارجہ
امریکا نے اعتماد سازی کے اقدام کے طور پر ضبط کیے گئے ایرانی کنٹینر جہاز ایم وی توسکا کے 22 اہلکاروں کو پاکستان منتقل کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ عملے کو آج ایرانی حکام کے حوالے کر دیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا…
ڈیلی ویجز اور عارضی سروس بھی پنشن میں شمار ہوگی، سندھ ہائی کورٹ
سندھ ہائی کورٹ آئینی بینچ نے قرار دیا ہے کہ ڈیلی ویجز اور عارضی سروس بھی پنشن میں شمار ہوگی۔ عدالت نے سول ایوی ایشن کے دفتری احکامات کالعدم قرار دیتے ہوئے سابقہ سروس کو پنشن میں شامل نہ کرنا غیر قانونی قرار دیا اور تمام واجبات دو ماہ میں ادا کرنے کا حکم…