ایران نے مذاکرات کیلئے پاکستانی ثالثوں کے ذریعے اپنی تجاویز بھیج دیں: ایرانی میڈیا
ایرانی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران کی جانب سے تجویزجمعرات کو بھیجی گئیں، ایران نے امریکا سے مذاکرات کیلئے نئی تجاویز پاکستان کے حوالے کیں۔ الجزیرہ کے مطابق ایرانی سفارتی ذرائع نے پاکستانی ثالثوں کو نئی تجاویز پیش کرنے کی تصدیق کر دی۔ ایرانی وزارت خارجہ کے…
آصف علی زرداری سرکاری دورہ مکمل کرکے چین سے پاکستان روانہ
صدرِ مملکت کو سانیا ایئرپورٹ پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا ہائی نان کے سینئر رہنما وانگ چیانگ نے الوداع کیا، اس موقع پر پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زائی دونگ اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی اور چینی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔ آصف علی…
محکمہ موسمیات نے ملک میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی
رپورٹ کے مطابق 02 مئی کی رات سے 04 مئی کی صبح تک مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا میں 02 مئی کی شام سے 04 مئی کے دوران چترال، دیر، سوات، شانگلہ، بونیر، کوہستان، مانسہرہ، بٹگرام، ایبٹ آباد، ہری پور، مردان، نوشہرہ، پشاور،…
وفاق نے خیبرپختونخوا کو تجربہ گاہ بنایا ہوا، اب مزید نہیں چلے گا: سہیل آفریدی
پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ عوام کو ریلیف دینا اولین ترجیح ہے، یہ خیبرپختونخوا حکومت کو بدنام کرنے کے لیے اربوں خرچ کرتے ہیں، جب سے ہم نے 200 ارب کا پیکیج دیا اُن کی چیخیں نکل رہی ہیں۔ اُنہوں نے کہا کہ جس دن میری ایک…
خیبرپختونخوا میں پولیو کے 2 نئے کیس سامنے آ گئے
نیشنل ایمرجنسی آپریشن سنٹر کے مطابق ملک بھرمیں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 3 ہوگئی، ضلع بنوں اور شمالی وزیرستان سے پولیو کے دو نئے کیسزکی تصدیق ہوئی ہے۔ این ای او سی نے بتایا کہ پولیو کے خاتمے کے لئے ٹارگٹڈ اقدامات اور مؤثرحکمتِ عملی پرعمل جاری ہے،…
پنجاب: 2027 میں پتنگ بازی کیلئے نئے قواعد و ضوابط جاری
یہ اقدامات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایات پر شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے کئے گئے ہیں، تمام شہریوں، عمارت مالکان اور ایونٹ منتظمین کیلئے ان ضوابط پر عمل کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ نئے قواعد کے مطابق پتنگ بازی صرف مضبوط اور محفوظ…
یوم مزدور کو تقریبات، خبروں کا سلسلہ بنا کر ختم کر دیا جاتا: حافظ نعیم
حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت مزدوروں کے لئے کوئی چھوٹا سا اعلان کرتی ہے اور دن ختم ہو جاتا ہے، حقیقت یہ ہے مزدور کام کرتا ہے تو صنعت چلتی ہے لیکن مزدور کو اس کی محنت کا پھل نہیں مل پاتا۔ انہوں نے کہا کہ کسی کی محنت کا پھل صرف…
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو ’’ٹارگٹڈ‘‘ بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا
حکومت نے بجلی کی سبسڈی کو “ٹارگٹڈ” بنانے کے لیے نیا سسٹم متعارف کرا دیا ۔ جس کے تحت اب صارفین کو اپنی شناخت اور گھریلو معلومات کی تصدیق کرنا ہوگی۔ صارف جب کیو آر کوڈ اسکین کرتا ہے تو اسے ایک آن لائن پورٹل پر لے جایا جاتا ہے۔ اس پورٹل پر شناختی کارڈ…
شاہراہ دستور پر موجود ون کانسٹیٹیوشن ایونیو بلڈنگ خالی کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد کے شاہراہ دستور پر موجود ون کانسٹیٹیوشن ایونیو بلڈنگ خالی کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ رات گئے پولیس کے ذریعے عمارت کو خالی کرانے کے احکامات دیے گئے۔ سی ڈی اے نے2005 میں 13 ایکٹر پر مشتمل زمین لگژری ہوٹل کیلئے99 سالہ لیز پر ایک کمپنی کو دی تھی۔…
گورنرخیبرپختونخوا میں پائیدار امن اور ترقی کیلئے وفاقی حکومت ہر ممکن اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں امن عامہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے اسلام آباد میں ملاقات کے دوران چیف سیکرٹری بھی…