پاکستان اور چین کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور چین کے اداروں کے درمیان مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ تقریب میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے شرکت کی، سید قاسم نوید قمر، چیف سیکرٹری سندھ علی حسن بروہی اور پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی بھی موجود تھے۔ پاک چین 75 سالہ دوستی پر…
سپر ٹیکس اسی آمدن پر لاگو ہوگا جس پر بنیادی انکم ٹیکس عائد ہوتا ہے ، وفاقی آئینی عدالت
وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کے اطلاق سے متعلق تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔ قرار دیا کہ سپر ٹیکس عام انکم ٹیکس کے علاوہ ہے اس کا متبادل نہیں۔ سپر ٹیکس صرف اسی آمدن پر لاگو ہوگا جس پر بنیادی انکم ٹیکس عائد ہوتا ہے۔جائیداد یا شیئرز کی فروخت پر اگر قانون کے…
پاکستان،جنوبی کوریا نے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق کرلیا
پاکستان،جنوبی کوریا نے تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر اتفاق کرلیا۔ کوریا کے وزیر تجارت نے ہم منصب جام کمال خان سے ورچوئل ملاقات میں کہا پاکستان کی جانب سے امن کے قیام کی کوششیں صرف متعلقہ ممالک ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے لیے بہتر ہیں۔ وفاقی وزیرِ تجارت…
پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں، وزیراعظم کا عالمی دن پر خراجِ تحسین
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے محنت کش عزم و ہمت اور قومی وقار کی علامت ہیں۔ عالمی یوم مزدور(یکم مئی) کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان آج اقوام عالم کے ساتھ ہم آواز ہو کر یوم مزدور نہایت پر عزم انداز میں منا…
افغانستان کی دہشتگردوں کیلئے سہولتکاری سے توجہ ہٹانے کی کوشش، پاکستانی ناظم الامور طلب
ترجمان دفتر خارجہ نے کابل میں پاکستان کے ناظم الامور کو افغان وزارت خارجہ کی جانب سے طلب کیے جانے کی تصدیق کردی۔ اپنے بیان میں ترجمان دفتر خارجہ نے کابل میں پاکستان کے ناظم الامور کو طلب کیے جانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ یہ اقدام افغانستان میں دہشت گرد…
صدر مملکت اور وزیراعظم کی خیبرپختونخوا میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
صدرمملکت اور وزیراعظم نے خیبرپختونخوا میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی دو کوششیں ناکام بنانے اور 13 خوارج کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا ہے۔ اپنے بیان میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کے…
عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے، اسحاق ڈار
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے۔ نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے گلوبل صمود فلوٹیلا واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سمود فلوٹیلا کو بین…
بنوں میں پولیس کی گاڑی پر دہشتگردوں کا حملہ، ایک اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں تھانہ منڈان کی حدود چوکی فتح خیل پولیس کی گاڑی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کے حملے میں پولیس اہلکار رضا علی شاہ شہید ہوگئے جبکہ شہری زخمی ہوا، علاقے کو گھیرے میں لے کر کومبنگ آپریشن شروع کردیا گیا۔…
ایران پر امریکا اسرائیل حملے کے 60 دن بعد تہران اسلام آباد فضائی سفر بحال
ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کے 60 دن بعد تہران اور اسلام آباد کے درمیان فضائی سفر بحال ہوگیا ہے۔ 26 فروری 2026 کے بعد جمعرات کو پہلی بار تہران سے ایران کی مہان ائیر لائن کی کمرشل پرواز ڈبلیو 51185 مسافروں کو لے کر اسلام آباد پہنچی۔ یہی طیارہ…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے۔ مہنگائی، بے روزگاری اور کم اجرت کی چکی میں پسا مزدور آج بھی دیہاڑی کی تلاش میں ہے اور مزدوروں کے دن پر بھی بغیر آرام کام کرنے میں مشغول ہیں۔ ادھر وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر اپنے…