Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اسلام آباد میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع کا دوسرا دن، اڑھائی لاکھ افراد کی شرکت متوقع

By FARHAN.YOUNAS1992
May 2, 2026 1 Min Read
Comments Off on اسلام آباد میں 3 روزہ تبلیغی اجتماع کا دوسرا دن، اڑھائی لاکھ افراد کی شرکت متوقع

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ‎جامعہ ابوالقاسم تبلیغی مرکز اسلام آباد کا دورہ کیا، ‎رائیؤنڈ اور پنڈی تبلیغی مرکز کے اکابرین یوسف قریشی، عبد الرحمن قریشی اور نائب انچارج شوری ڈاکٹر سلیم نے تبلیغی مرکز آمد پر وزیر داخلہ محسن نقوی کا خیر مقدم کیا۔
‎
وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد تبلیغی مرکز کے اکابرین سے ملاقات کی اور اسلام آباد مذاکرات کے دوران اجتماع ملتوی کرنے پر منتظمین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ‎تبلیغی اجتماع کے منتظمین کے مثبت کردار کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے تبلیغی اجتماع کے لئے سکیورٹی و دیگر انتظامات سے آگاہ کیا کہ تبلیغی اجتماع کے لئے مؤثر سیکیورٹی و ٹریفک پلان ترتیب دیا گیا ہے۔
‎
‎وزیر داخلہ نے مذہبی ہم آہنگی اور قومی یکجہتی کے فروغ کیلئے تبلیغی اجتماع کے اکابرین کے کردار کو سراہا اور کہا کہ ‎تبلیغی اجتماع کے منتظمین کو پولیس لائنز میں خصوصی لیکچر کیلئے مدعو کیا جائے گا۔

اس موقع پر ملک میں امن۔ استحکام اور ترقی کیلئے خصوصی دعا کی گئی، تبلیغی اجتماع کااختتام کل صبح خصوصی دعا کے بعد ہوگا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
US Secretary of Defense Pete Hegseth
Previous

امریکا کا جرمنی سے 5 ہزار فوجیوں کے انخلا کا حکم

Next

عظیم فتوحات پر مبنی کتاب ’معرکہ حق‘ کی رونمائی 5 مئی کو ہوگی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme