ایچ آئی وی ایڈز کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئے نیشنل پبلک ہیلتھ لا ء تیار کرنے پر اتفاق
وزیرمملکت صحت مختار بھرتھ کی زیرصدارت ایچ آئی وی ایڈز کے متعلق ٹاسک فورس کا اجلاس ہواجس دوران ملک میں ایچ آئی وی ایڈز کے پھیلاؤ کی روک تھام کیلئےنیشنل پبلک ہیلتھ لاکی تیاری پر اتفاق کیا گیا ۔ مختار بھرتھ نے کہا کہ ٹاسک فورس کامقصد معاملے کی تحقیقات،…
سیکیورٹی فوسز کا ڈی آئی خان اور ٹانک میں آپریشن، 5 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں فتنہ الخوارج کیخلاف 2 آپریشنز میں 5 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان اور ٹانک میں آپریشنز کے دوران 5 خوارج کو ہلاک کیا جن کے قبضہ سے مختلف قسم کے ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد…
شہباز حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پیٹرول بم گرا دیا، پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی۔
اسلام آباد: امریکہ ، ایران جنگ کی آڑ میں پاکستان میں ن لیگ کی حکومت عوام پر پیٹرول بم گرانے میں مصروف ، ہفتہ وار نظر ثانی کی پالیسی کے تحت پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر بھاری اضافہ کر دیا،جبکہ پیٹرول اور ڈیزل پر لیوی کو بھی بڑھا دیا گیا، اس…
خیبرپختونخوا میں دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 5 خوارج کو ہلاک۔
راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو مختلف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 5 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 7 اور 8 مئی کی درمیانی شب ضلع ٹانک میں خوارج کی موجودگی کی…
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظور ی دیدی
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظوری دے دی۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس واشنگٹن میں منعقد ہوا، جس میں پاکستان کے اقتصادی پروگرام کا جائزہ لیا گیا۔ منظوری کے تحت پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف)…
5G انفراسٹرکچر ، 15 لائسنس ہولڈرز میں سے صرف 9 نے پاکستان بھر میں ٹاورز نصب کیے،پی ٹی اے
فائیو جی کی کامیابی کے لیے ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب بڑا چیلنج ثابت ہونے لگا، پندرہ لائسنس ہولڈرز میں سے صرف چالیس فیصد نے ملک بھر میں ٹاورز لگائے، پی ٹی اے نے لائسنس ہولڈرز کے غیر فعال ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز کی مرحلہ وار تنصیب کے…
امریکی حملے سے متاثر ایرانی بحری جہاز مرمت کیلئے کراچی پہنچ گیا
امریکی حملے سے متاثر ہونے والا ایرانی کمرشل بحری جہاز ایم وی ٹوسکا مرمت کیلئے پاکستان پہنچا دیا گیا۔ میرہن ٹریفک حکام کے مطابق ایرانی بحری جہاز ایم وی ٹوسکا کراچی پورٹ پہنچ چکا ہے، جہاں اس کی مرمت کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق ایرانی بحری جہاز پر…
ایران اور امریکہ کیساتھ رابطے جاری، پاکستانی قیادت معاہدہ کرانے میں کامیاب ہو جائے گی: طارق فضل چوہدری
وفاقی وزیرپارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا کہ پاکستان کے ایران اور امریکا کے ساتھ رابطے جاری ہیں، پاکستانی قیادت امن معاہدہ کرانے میں کامیاب ہوجائے گی ۔ سماء کے ڈپٹی بیوروچیف بہزاد سلیمی سے گفتگو میں وزیر پارلیمانی امور کا کہناتھا کہ پاکستان…
محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب کیلئے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا
پنجاب کے شہری ہوشیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب کیلئے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے، گیارہ سے تیرہ مئی کے دوران مختلف اضلاع میں خطرناک موسم کا امکان ظاہر کیا گیاہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق گیارہ سے تیرہ مئی کے دوران پنجاب کے…
آسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کر دی
آسٹریلوی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بی ایل اے پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں میں ملوث ہے اور دہشتگردی و انتہاپسندی کے خلاف آسٹریلیا کا عزم غیرمتزلزل ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حکومت نے کالعدم بی ایل اے کے سربراہ بشیر زیب سمیت تین افراد پر مالی پابندیاں بھی…