Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

5G انفراسٹرکچر ، 15 لائسنس ہولڈرز میں سے صرف 9 نے پاکستان بھر میں ٹاورز نصب کیے،پی ٹی اے

By FARHAN.YOUNAS1992
May 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on 5G انفراسٹرکچر ، 15 لائسنس ہولڈرز میں سے صرف 9 نے پاکستان بھر میں ٹاورز نصب کیے،پی ٹی اے

فائیو جی کی کامیابی کے لیے ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب بڑا چیلنج ثابت ہونے لگا، پندرہ لائسنس ہولڈرز میں سے صرف چالیس فیصد نے ملک بھر میں ٹاورز  لگائے،  پی ٹی اے نے لائسنس ہولڈرز کے غیر فعال ہونے کا نوٹس لے لیا۔ ٹیلی کمیونیکیشن ٹاورز کی مرحلہ وار تنصیب کے اہداف مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے،  اسٹیک ہولڈرز سے رائے بھی طلب کرلی گئی۔

پی ٹی اے کے مطابق فائیو جی کی کامیابی کے لیے اب تک پندرہ لائسنس ہولڈرز میں سے صرف نو نے پاکستان بھر میں ٹاورز نصب کیے ہیں۔ صرف چھ لائسنس ہولڈرز  نے ملک میں پچاس یا اس سے زیادہ ٹاورز نصب کیے۔ پی ٹی اے نے ٹیلی کام ٹاور پرووائیڈرز کے لیے جامع رول آؤٹ ذمہ داریوں کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا۔  لائسنس  ہولڈرز کیلئے رول آؤٹ شرائط کی تجویز دی گئی ہے۔ پی ٹی اے نے لائسنس کے حصول کے بعد پہلے سال میں دس ٹیلی کام ٹاورز کی تنصیب لازمی قرار دی ہے۔ نئی شرط کے مطابق ٹی ٹی پی لائسنس یافتگان کو ہر سال دس نئے ٹیلی کام ٹاورز لگانے ہوں گے۔۔ لائسنس ہولڈر کیلئے پانچ سال میں مجموعی طور پر پچاس ٹیلی کام ٹاورز نصب کرنے کی شرط ہے۔

لائسنس ہولڈر پر رول آؤٹ اہداف کا اطلاق سرٹیفکیٹ کے اجرا کے بعد ہوگا۔ لائسنس ہولڈرز کیلئے رول آؤٹ اہداف پر مشاورت کا بھی آغاز ہو گیا۔ پی ٹی اے نے اسٹیک ہولڈرز کے تجاویز پیش کرنے کیلئے اٹھارہ مئی کی ڈیڈلائن مقرر کی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکی حملے سے متاثر ایرانی بحری جہاز مرمت کیلئے کراچی پہنچ گیا

Next

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی منظور ی دیدی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme