پاکستان نے بھارتی پراکسیوں کا مدبرانہ انداز میں سامنا کیا: نسٹ یونیورسٹی سیمینار
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے لیفٹیننٹ جنرل (ر) عامر ریاض نے کہا کہ ملک کی سلامتی مضبوط ہاتھوں میں ہے، مسلح افواج ملکی سرحدوں کی محافظ ہیں، پاکستان نے بھارتی پراکسیز کا مدبرانہ انداز میں مقابلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دشمن کو معرکہ حق میں اپنی…
نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس، وزیر اعظم کی شرکت
ذرائع کے مطابق اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کے 45 انتخابی حلقوں سے 206 سے زائد امیدواروں کے انٹرویوز کئے گئے، پارٹی صدر محمد نواز شریف نے سینئر رہنمائوں کے ہمراہ امیدواروں کے انٹرویوز کئے۔ پارٹی صدرمحمد نواز شریف بورڈ ارکان کی مشاورت سے حتمی امیدواروں کا…
وزارت داخلہ کی یو اے ای سے پاکستانیوں کی ٹارگٹڈ بے دخلی کی خبروں کی تردید
پاکستان کی وزارت داخلہ نے متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کی ٹارگٹڈ بے دخلی کی خبروں کی تردید کر تے ہوئے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کو گمراہ کن قرار دے دیا۔ وزارت داخلہ نے میڈیا اور بالخصوص سوشل میڈیا کے بعض حصوں میں متحدہ عرب امارات سے پاکستانی…
لاہور میں مختلف مقامات پر ڈیجیٹل پارکنگ شروع کرنے کا منصوبہ
لاہور میں ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم کیلئےایک آئی ٹی کمپنی نے بلا معاوضہ خدمات فراہم کرنے کی پیشکش کر دی ہے۔ وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہواجس دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایم ایم عالم روڈ، لبرٹی،فیشن اسکوائر اورنجی اسپتال میں ڈیجیٹل پارکنگ…
لاہور: لبرٹی چوک میں معرکۂ حق کی تین روزہ تقریبات شروع
معرکۂ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر لاہور میں آج سے تین روزہ تقریبات کا آغاز ہو رہا ہے۔ لبرٹی چوک میں مرکزی تقریب کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں ہیں، اسٹیج اور ساؤنڈ سسٹم نصب کر دیا گیا ہے۔ آج شام پاک افواج کو خراجِ تحسین پیش کرنے کیلئے خصوصی تقریب…
ایچ ای سی کی ڈبل اور جوائنٹ ڈگری نظام متعارف کروانے کی منظوری
ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ڈبل اور جوائنٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کی منظوری دے دی ، طلبا ایک ہی وقت میں یونیورسٹی میں دو مختلف ڈگری پروگرامز میں داخلہ لے سکیں گے۔ ایچ ای سی کے فیصلے…
ایف آئی اے اینٹی کرپشن کا صدر میں چھاپہ ، 6کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا چاندی پکڑا گیا
ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن ونگ نے کراچی کے علاقے صدر میں کارروائی کرتے ہوئے 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا اور چاندی برآمد کرلی۔ ایف آئی اے کے مطابق چھاپے کے دوران ملزم طارق کو گرفتار کرلیا گیا، جس کے قبضے سے 40 تولہ سونا، 64 کلو چاندی اور دیگر سامان…
ایک ہفتے میں چکن کی قیمت میں 48 روپے 40 پیسے کا بڑا اضافہ، رپورٹ
ملک میں مہنگائی کی رفتار میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جہاں ایک ہفتے کے دوران متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.79 فیصد اضافہ ہوا جبکہ سالانہ بنیادوں پر…
پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، 4 وکٹوں پر 301 رنز
ڈھاکا کے شیرِ بنگلا اسٹیڈیم میں جاری پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن میزبان ٹیم نے مضبوط بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنا لیے۔ کھیل کے اختتام پر مشفق الرحیم 48 جبکہ لٹن داس 8 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔…
پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیشرفت؛ اربوں ڈالر کے معاہدے متوقع
کراچی: پاکستان اور چین کے درمیان بڑی تجارتی پیش رفت سامنے آئی ہے، جس میں دونوں ممالک کے درمیان اربوں ڈالرز مالیت کے معاہدے متوقع ہیں۔ سی پیک کی کامیابی کے لیے چین کا 52 رکنی اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پہلی بار پاکستان پہنچ گیا ہے۔ یہ ہائی پروفائل چینی وفد…