Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

لاہور میں مختلف مقامات پر ڈیجیٹل پارکنگ شروع کرنے کا منصوبہ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on لاہور میں مختلف مقامات پر ڈیجیٹل پارکنگ شروع کرنے کا منصوبہ

لاہور میں ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم کیلئےایک آئی ٹی کمپنی نے بلا معاوضہ خدمات فراہم کرنے کی پیشکش کر دی  ہے۔

وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی زیر صدارت اجلاس ہواجس دوران بریفنگ میں بتایا گیا کہ ایم ایم عالم روڈ، لبرٹی،فیشن اسکوائر اورنجی اسپتال میں ڈیجیٹل پارکنگ کا آغاز ہوگا، پارکنگ فیس کی ادائیگی موبائل ایپ کےذریعے ہوسکےگی۔کیو ار کوڈ سے پارکنگ فیس براہ راست لاہور پارکنگ کمپنی کے اکائونٹ میں جائیگی ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم کیلئےآئی ٹی کمپنی کی بلا معاوضہ خدمات کی پیشکش پر غور کریں گے حتمی فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب کریں گی۔وزیر بلدیات کا کہنا تھاڈیجیٹل پارکنگ کے لئے دنیا کے کامیاب ماڈلز کا مطالعہ کیا جا رہا ہے اوور چارجنگ کی شکایات ختم ہونے کے ساتھ ٹریفک مینجمنٹ میں بھی مدد ملے گی ڈیجیٹل پارکنگ سٹینڈز کو سیف سٹیز اتھارٹی سے بھی منسلک کیا جا سکتا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

لاہور: لبرٹی چوک میں معرکۂ حق کی تین روزہ تقریبات شروع

Next

وزارت داخلہ کی یو اے ای سے پاکستانیوں کی ٹارگٹڈ بے دخلی کی خبروں کی تردید

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme