Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب کیلئے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 8, 2026 1 Min Read
Comments Off on محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب کیلئے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا

پنجاب کے شہری ہوشیار ہو جائیں، محکمہ موسمیات نے شمال مشرقی پنجاب کیلئے شدید موسمی صورتحال کا الرٹ جاری کر دیا ہے، گیارہ سے تیرہ مئی کے دوران مختلف اضلاع میں خطرناک موسم  کا امکان ظاہر کیا گیاہے۔

محکمہ موسمیات کےمطابق گیارہ سے تیرہ مئی کے دوران پنجاب کے مختلف علاقوں میں “سپر سیل” بننے کی توقع ہے جس کے باعث موسم انتہائی شدت اختیار کر سکتا ہے۔ لاہور، قصور، پتوکی، شیخوپورہ، اوکاڑہ، نارووال، سیالکوٹ اور گوجرانوالہ میں طوفانی ہواؤں، گرج چمک اور موسلادھار بارش کا امکان ہے۔موسمیاتی ماہرین کے مطابق اس دوران بعض علاقوں میں ژالہ باری اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات بھی پیش آ سکتے ہیں جبکہ تیز ہوائیں کمزور انفراسٹرکچر کیلئے خطرہ بن سکتی ہیں۔

محکمہ موسمیات نے متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا ہے جبکہ شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

آسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے پر پابندی عائد کر دی

Next

ایران اور امریکہ کیساتھ رابطے جاری، پاکستانی قیادت معاہدہ کرانے میں کامیاب ہو جائے گی: طارق فضل چوہدری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme