فیلڈ مارشل عاصم منیر کے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کردار کا عالمی سطح پر بھی اعتراف ہونے لگا
چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کا امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کے کردار کا عالمی سطح پر بھی اعتراف کیا جا رہا ہے۔ امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز کے مطابق فیلڈ مارشل کے دورہ تہران نے مذاکرات کو حتمی نتیجے تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ سی…
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ترمیمی بل 2026 سینیٹ سے منظور
ترمیمی بل کے تحت اب نجی شعبے سے بھی ڈی جی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی تعینات کیے جا سکیں گے، بل میں ڈی جی پی اے اے کی مدتِ ملازمت 3 سال مقرر کی گئی ہے، جبکہ وزیراعظم کو مزید 2 سال کی توسیع دینے کا اختیار بھی حاصل ہوگا۔ بل کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی…
فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کیخلاف بلوچستان کی سیاسی قیادت متحد، کوئٹہ دھماکے کی مذمت
مختلف سیاسی و حکومتی شخصیات نے نہتے شہریوں، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کے واقعے کو انسانیت سوز اور بزدلانہ کارروائی قرار دیا۔ رکن بلوچستان اسمبلی مینا مجید بلوچ نے کہا کہ عید کی چھٹیوں پر گھر جانے والے مسافروں، خواتین اور بچوں پر حملہ دراصل انسانیت…
پاکستان اور چین کا قومی مفادات پر ایک دوسرے کی مکمل حمایت کا اعلان
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیجنگ میں عوامی جمہوریہ چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی، یہ ملاقات پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے پس منظر میں منعقد ہوئی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم لی چیانگ کی جانب سے پرتپاک…
خلیجی کشیدگی کے باوجود آئل و ایل این جی کے جہاز آبنائے ہرمز سے پاکستان اور چین روانہ
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر سے مائع قدرتی گیس لے جانے والے دو جہاز آبنائے ہرمز عبور کرتے ہوئے پاکستان اور چین کی جانب روانہ ہو گئے ہیں، جبکہ خطے میں جاری کشیدگی کے باعث بحری آمد و رفت متاثر ہو رہی ہے۔ رائٹرز کے مطابق پہلا جہاز…
صدر زرداری کی ماحولیاتی اور فوجداری اصلاحات کی منظوری
ایوانِ صدر کے ترجمان کے مطابق صدر مملکت نے 21 مئی 2026 کو متعدد اہم قانونی بلز اور سرکاری سمریوں کی منظوری دی، جن میں اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری پروہیبیشن آف پلاسٹک بک کورز بل 2026 بھی شامل ہے، سینیٹر شیری رحمان کے پیش کردہ اس بل کا مقصد ماحولیاتی تحفظ کو…
وزیراعظم کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور
وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے پس منظر میں ہوئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم لی چیانگ کےپرتپاک استقبال پرشکریہ ادا کیا، کہا پاکستان…
پاکستان اور چین کے درمیان 15 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور چین کے درمیان تعاون میں وسعت کیلئے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ بیجنگ میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں وسعت کیلئے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی…
ملک میں ایک روز کے وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ
ایران امریکہ ممکنہ ڈیل،سونے کی لمبی چھلانگ،عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا اور چاندی پھر مہنگے ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق24 کیرٹ فی تولہ سونا 4600 روپے مہنگا ہوکر477762 روپے کا ہوگیا،جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 3943 روپے…
عیدالاضحٰی کے دو دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا گیا
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نےعیدالاضحٰی کے دو دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا،خیبر پختونخوا کے تمام فیڈرز پر صارفین کو چوبیس گھنٹے مسلسل بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اختر حمید خان نےکہا ہے کہ عید کے دنوں…