9 ماہ کے دوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 32.19 ارب ڈالر ہو چکا: قائمہ کمیٹی میں بریفنگ
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس دوران معاشی ماہرین نے پری بجٹ بریفنگ دیتے ہوئے بتایا 9 ماہ کےدوران پاکستان کا تجارتی خسارہ 32 ڈالرسےزیادہ ہے ۔ چیئرمین کمیٹی سید نویدقمرکے ریمارکس بولے ایک وقت تھا جب کہا جاتا تھا کہ نیب اور پاکستان…
کراچی ائیرپورٹ پر ایبولا سے بچاؤ کیلئے ہنگامی اقدامات
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر ایبولا وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر ہنگامی اقدامات شروع کردیئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ نے ائیرپورٹ پر الرٹ جاری کرتے ہوئے نگرانی کا نظام مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی سطح پر ایبولا ایمرجنسی کے بعد سندھ حکومت…
کراچی: پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی فائرنگ سے جاں بحق
کراچی کے علاقے سعود آباد میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ملیر آر سی ڈی گراؤنڈ کے قریب نادرا پاسپورٹ آفس کے پاس پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے کار پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں میاں…
لاہور ، پولیوٹیم پر تشدد اور پولیس سے مزاحمت کرنیوالے 5 ملزمان گرفتار
لاہور کے علاقہ لٹن روڈ پر پولیوٹیم پرتشدد اور پولیس سے مزاحمت کرنیوالے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ۔ ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق پولیوٹیم کو قطرے پلانے سے روکنے، تشدد اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے کی شکایت موصول ہوئی،15کال موصول ہوتے ہی لٹن روڈ…
بجٹ 2026-27، وزیراعظم نے 7 رکنی کمیٹی قائم کر دی
بجٹ 27-2026 کی تیاریاں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف نے سات رکنی کمیٹی قائم کر دی ہے ، جس میں خزانہ، اقتصادی امور، ترقی و منصوبہ بندی اورقانون کے وزرا سمیت دیگر حکام شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آفس نے کمیٹی کے ٹرمز آف ریفرنس بھی…
چین اور پاکستان آہنی بھائی، ایسےتعلقات کی مثال نہیں ملتی: وزیراعظم چینی صدر سے ملاقات میں گفتگو
وزیراعظم شہبازشریف نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان آہنی بھائی ہیں ، ایسے تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں ملتی ، چین کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط بنائیں گے ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ چین کثیرالجہتی تعاون…
پاکستان میں موبائل سیکٹر پر بھاری ٹیکسز ڈیجیٹل ترقی اور معاشی نمو کی راہ میں رکاوٹ قرار
عالمی معاشی تحقیقی ادارے فرنٹیئر اکنامکس نے پاکستان میں موبائل سیکٹر پر عائد بھاری ٹیکسوں کو ڈیجیٹل ترقی، انٹرنیٹ رسائی اور معاشی نمو کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دے دیا ۔ فرنٹیر اکنامکس نے موبائل سروسز پر مجموعی 37 فیصد سیلز و ٹرن اوور ٹیکس کم کرکے 17 فیصد…
فلسطینی ریاست کے “ناقابل واپسی راستے” کے بغیر اسرائیل سے تعلقات ممکن نہیں، سعودی مؤقف برقرار
سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے “ناقابل واپسی راستہ” طے کیے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائے جا سکتے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک سعودی ذریعے نے یہ مؤقف ایسے وقت میں دہرایا جب ڈونلڈ ٹرمپ نے…
بیجنگ میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات، پاک چین دوستی کو “ناقابل تسخیر” قرار
چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اہم ملاقات کی ہے، جسے پاک چین تعلقات کے تناظر میں انتہائی اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے ملاقات کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کی گئیں۔ ترجمان کے مطابق رواں…
امریکہ کے انکار کے بعد ایران کی ورلڈ کپ ٹیم میکسیکو میں قیام کرے گی، صدر کلاڈیا شین بام
میکسیکو کی صدر کلاڈیا شین بام نے تصدیق کی ہے کہ ان کی حکومت نے ایران قومی فٹ بال ٹیم کو آئندہ فیفا ورلڈ کپ 2026 کے دوران میکسیکو میں قیام کی اجازت دینے پر اتفاق کر لیا ہے، کیونکہ امریکہ ایرانی اسکواڈ کی میزبانی نہیں کرنا چاہتا تھا۔ اپنی روزانہ کی پریس…