اداکارہ مومنہ اقبال کے نکاح کی تصدیق، اداکارہ کے شوہر کا عدالت کے باہر اہم بیان
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی سے متعلق گردش کرتی خبروں کے درمیان اہم پیشرفت سامنے آگئی ہے۔ اداکارہ کے قریبی ساتھی حمزہ حبیب نے تصدیق کی ہے کہ دونوں کا نکاح دو روز قبل ہوچکا ہے اور اب وہ صرف منگیتر نہیں بلکہ قانونی طور پر میاں…
ٹرمپ کا سعودی عرب اور پاکستان پر اسرائیل سے تعلقات معمول پر لانے کے لیے دباؤ، ابراہام معاہدوں میں شمولیت کا مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ میں ایران کے ساتھ ممکنہ امن معاہدے کو خطے میں ایک بڑی سفارتی تبدیلی قرار دیتے ہوئے سعودی عرب اور پاکستان سمیت متعدد ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کے لیے “ابراہام معاہدوں” میں شامل ہوں۔…
ایرانی اعلیٰ وفد قطر پہنچ گیا، امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدے پر اہم مشاورت متوقع
دوحہ: محمد باقر قالیباف اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ قطر پہنچ گئے ہیں، جہاں ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے سے متعلق اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ ایرانی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی وفد کی قطر کے وزیراعظم اور اعلیٰ حکام سے…
بلوچستان حملے پر چین کی شدید مذمت، دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
بیجنگ: چین نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چینی خبر رساں ایجنسی شنہوا کے مطابق چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے پیر کے روز اپنے بیان…
پاکستان کا مشرقِ وسطیٰ میں امن عمل قابلِ تحسین، سرد جنگ ذہنیت کی مخالفت کرنی چاہئے: صدر شی
چینی میڈیا کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، خطے کی صورتحال، سکیورٹی تعاون اور باہمی شراکت داری کے مختلف پہلوؤں پر بھی بات ہوئی۔ صدر شی جن پنگ نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ میں…
پاکستان ریلوے نے انجنوں کی جزوی تیاری کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی
پاکستان ریلوے نے مختلف انجنوں کی جزوی تیاری کی ٹیکنالوجی حاصل کرلی۔ لوکوموٹیو فیکٹری رسالپور میں ٹیکنالوجی کی منتقلی کا عملی مظاہرہ کیا گیا، رسالپور میں مختلف اقسام کے 102 لوکوموٹیو جزوی طور پر تیار کرلئے گئے۔ رسالپور فیکٹری سالانہ 25 لوکوموٹیو تیار کرنے…
وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے پس منظر میں ہوئی۔ چینی میڈیا کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم…
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹ مالکان کی بے دخلی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم
ہائی کورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے اپارٹمنٹ مالکان کی بے دخلی سے متعلق بڑا حکم جاری کردیا۔ ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کے سب لیز ہولڈر اپارٹمنٹ مالکان کی انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان اور جسٹس انعام امین منہاس نے کی۔…
ٹرمپ کا متعدد اسلامی ممالک سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا مطالبہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مشرقِ وسطیٰ کے متعدد ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات کو معمول پر لائیں اور ابراہم معاہدے میں شامل ہوں۔ یہ مطالبہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ایران کے ساتھ تنازع کے خاتمے کے لیے سفارتی کوششیں جاری ہیں۔…
محسن نقوی سے ملاقات میں کیا گفتگو ہوئی؟ سہیل آفریدی کا بیان سامنے آگیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات سے متعلق میڈیا پر چلنے والی خبروں پر وضاحت پیش کی ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے اپنے ایک بیان میں پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے ہمراہ وزیر داخلہ محسن نقوی سے…