ایرانی فٹبال ٹیم کو ورلڈکپ کے لیے امریکی ویزوں کی یقین دہانی
ایران قومی فٹ بال ٹیم کو فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے امریکی ویزوں کی یقین دہانی کرا دی گئی ہے، جس کے بعد ٹیم کی ٹورنامنٹ میں شرکت سے متعلق خدشات میں کمی آگئی ہے۔ ایرانی حکام کے مطابق جیانی انفانٹینو نے یقین دہانی کرائی ہے کہ تمام ایرانی کھلاڑیوں…
انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں کے ملازمین کو 30 سال بعد ترقی مل گئی
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کے ملازمین کو 30 سال بعد ترقی مل گئی۔ خصوصی عدالتوں کے ملازمین کی ترقی کا فیصلہ حکومت کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی نے کیا۔ منعقد ہونے والے اجلاس میں رجسٹرار اسپیشل کورٹس سید عنایت علی شاھ اور سروسز اینڈ…
پاکستان کو قطر سے ایل این جی کی تیسری کھیپ مل گئی، بحری جہاز آبنائے ہرمز سے گزرگیا
اسلام آباد: پاکستان کی کمزور توانائی سپلائی چین کو ایک اور بڑا سہارا اس وقت ملا جب قطر سے آنے والا ایل این جی ٹینکر ’’فویرت‘‘ حساس آبنائے ہرمز عبور کرکے پاکستانی سمندری حدود میں داخل ہوگیا۔ ایل این جی ٹینکر ’’فویرت‘‘ آج (منگل) یا کل (بدھ) یعنی 26 یا…
پنجاب میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران شدید ہیٹ ویو کا خدشہ
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں درجہ حرارت معمول سے 4 سے 7 ڈگری تک زیادہ رہنے کی توقع ہے، لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، سیالکوٹ اور دیگر اضلاع میں درجہ حرارت 42 ڈگری تک جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ ملتان، ڈیرہ غازی خان،…
چین دنیا کیلئے قابل تقلید ماڈل، معاشی طاقت میں کوئی ثانی نہیں: وزیراعظم
بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین دنیا کے لیے قابل تقلیڈ ماڈل ہے، معاشی طاقت کے لحاظ سے چین کا کوئی ثانی نہیں۔ پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر بیجنگ میں خصوصی تقریب ہوئی جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور چینی نائب صدر ہین ژینگ نے…
وزیر داخلہ محسن نقوی کا منیٰ میں پاکستانی حجاج کرام کے کیمپس کا دورہ
وزیرداخلہ محسن نقوی نے مختلف کیمپس کا معائنہ کیا اور حجاج کرام کیلئے سہولیات کا مشاہدہ کیا۔ اس موقع پر محسن نقوی 100 سالہ بزرگ حاجی سے خصوصی طور پر ملے، ان کی خیریت دریافت کی اور معمر ترین حاجی کی ہمت کو سراہا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے حجاج کرام سے کیمپس…
وزیراعظم کی چینی وفود سے ملاقاتیں، اقتصادی تعاون کو وسعت دینے کا عزم
اسلام آباد، بیجنگ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے معروف چینی کمپنیوں کے اعلیٰ سطحی وفود سے ملاقاتیں کیں، جن میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت اقتصادی، صنعتی اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم نے فام سن…
کراچی میں بوہرا برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے
پاکستان میں بوہرا برادری عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ بوہری برادری کی نمازِ عید کا مرکزی اجتماع کراچی کی طاہری مسجد صدر میں منعقد ہوا، جہاں بڑی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔ اجتماع میں ملک کی امن و سلامتی، خوشحالی اور ترقی کے لیے خصوصی دعائیں…
لاہور، تحریک انصاف لاہور نے بلدیاتی الیکشن کیلئے 7 رکنی بورڈ کا اعلان کر دیا
تحریک انصاف لاہور نے بلدیاتی الیکشن کیلئے 7 رکنی بورڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلدیاتی الیکشن بورڈ کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا، بورڈ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے امیدواروں کا انتخاب کرے گا، بورڈ تنظیمی امور، مشاورت…
غیرقانونی طور پر لیبیا پہنچنے والے 177 پاکستانی وطن واپس پہنچا دیے گئے
غیرقانونی طریقے سے لیبیا پہنچنے والے ایک سو ستتر پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرکے خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان واپس پہنچا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یورپ جانے کے خواہشمند یہ افراد ڈنگی کے ذریعے لیبیا پہنچے تھے۔ ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ ان افراد کو لیبیا…