Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیراعظم کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور

By FARHAN.YOUNAS1992
May 25, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیراعظم کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور

وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں  چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے پس منظر میں ہوئی۔

وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم لی چیانگ کےپرتپاک استقبال پرشکریہ ادا کیا، کہا پاکستان چین دیرینہ اسٹریٹجک تعاون پرمبنی شراکت داری پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے، دونوں ممالک میں آہنی دوستی باہمی اعتماد،اسٹریٹجک تعاون، امن، ترقی،خوشحالی کےمشترکہ عزم پرمبنی ہے۔

دونوں رہنماؤں نے بنیادی قومی مفادات سے متعلق تمام امور پر مکمل حمایت کے عزم کا اعادہ کیا، سی پیک کے اگلے مرحلے پر عملدرآمد کے لیے اپنی توقعات اور عزم کا اظہار کیا۔

ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال،وزیر قومی غذائی تحفظ رانا تنویرحسین، وزیراطلاعات عطااللہ تارڑ بھی شریک تھے۔

وزیراعظم نے پاکستان کی قومی ترقی اور اقتصادی استحکام کے لیے چین کی مستقل حمایت کو سراہا اور پاکستان میں چینی شہریوں، اداروں،منصوبوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانےکےعزم کا اعادہ کیا۔

وزیراعظم نے خلائی تحقیق، مصنوعی ذہانت، جدید ٹیکنالوجیز سمیت ابھرتے ہوئے شعبوں میں تعاون بڑھانےکی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ چین کےخلائی اسٹیشن پروگرام کیلئےپاکستانی خلا بازوں کا انتخاب پاک چین تعاون کی بڑھتی گہرائی کا مظہر ہے۔

دونوں فریقین نے قریبی رابطہ کاری برقرار رکھنے، طے شدہ منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے اور پاکستان چین شراکت داری کو عملی، نتیجہ خیز اور اعلیٰ معیار کے تعاون کے نئے مرحلے میں داخل کرنے پر اتفاق کیا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان اور چین کے درمیان 15 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط

Next

صدر زرداری کی ماحولیاتی اور فوجداری اصلاحات کی منظوری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme