Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ترمیمی بل 2026 سینیٹ سے منظور

By FARHAN.YOUNAS1992
May 25, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ترمیمی بل 2026 سینیٹ سے منظور

ترمیمی بل کے تحت اب نجی شعبے سے بھی ڈی جی پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی تعینات کیے جا سکیں گے، بل میں ڈی جی پی اے اے کی مدتِ ملازمت 3 سال مقرر کی گئی ہے، جبکہ وزیراعظم کو مزید 2 سال کی توسیع دینے کا اختیار بھی حاصل ہوگا۔

بل کے مطابق پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے بورڈ میں دفاعی ڈویژن کے نمائندے کو شامل کرنے کی منظوری بھی دی گئی ہے، اس کے علاوہ ہنگامی صورتحال میں بورڈ اجلاس بلائے بغیر سرکولیشن کے ذریعے فیصلے کرنے کی اجازت بھی شامل کی گئی ہے۔

ترمیمی بل میں مفادات کے ٹکراؤ سے بچاؤ کے لیے نئی شق شامل کرتے ہوئے پی اے اے افسران کو اپنے عہدے کے دوران کسی ایوی ایشن کمپنی میں مالی مفاد رکھنے سے روک دیا گیا ہے۔

قانون کے تحت پی اے اے افسران پر ریٹائرمنٹ کے بعد بھی دو سال تک کاروباری پابندیاں عائد رہیں گی تاکہ حساس معلومات کے غلط استعمال اور مفادات کے تصادم سے بچا جا سکے۔

بل میں یہ ترمیم بھی منظور کی گئی کہ اتھارٹی کے اہم فیصلے اب سرکاری گزٹ کے بجائے ویب سائٹ پر بھی جاری کیے جا سکیں گے۔

ترمیمی بل کے تحت پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے انتظامی اور مالی اختیارات میں متعدد تبدیلیاں کی گئی ہیں، جبکہ ایگزیکٹو کمیٹی کے ڈھانچے میں بھی اہم اصلاحات کی منظوری دی گئی ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

فتنہ الہندوستان کی دہشتگردی کیخلاف بلوچستان کی سیاسی قیادت متحد، کوئٹہ دھماکے کی مذمت

Next

فیلڈ مارشل عاصم منیر کے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی کردار کا عالمی سطح پر بھی اعتراف ہونے لگا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme