گلگت بلتستان، شفاف انتخابات کے لیے کنٹرول روم قائم، 24 گھنٹے نگرانی جاری رہے گی
گلگت بلتستان میں شفاف، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے چیف الیکشن کمشنر نے اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پرسنل سیکرٹری کے کمرے کو کنٹرول روم قرار دے دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کنٹرول روم 6 جون سے 8 جون تک مسلسل فعال رہے گا…
کراچی میں دل کے امراض میں خوفناک اضافہ، ماہانہ 35 سے 40 ہزار کیسز رپورٹ
کراچی میں دل کے امراض میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے،جس پر ماہرینِ قلب نے صورتحال کو خطرناک قرار دیدیا ہے۔ کارڈیک رجسٹری آف پاکستان کےبانی ڈاکٹربشیرحنیف کےمطابق شہرمیں ہرماہ تقریباً 35 سے 40 ہزار ہارٹ اٹیک کے کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں، جو ایک…
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے ہیٹ ویو کا خدشہ
محکمہ موسمیات نے آج سے 12 جون کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں ہیٹ ویو کا الرٹ جاری کر دیا ہے، درجہ حرارت معمول سے 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں بھی ہیٹ ویو کا امکان ہے، شہر قائد میں پارہ 40 سے 43 ڈگری تک رہنے…
پاکستان قابل اعتماد ثالث، ایران امریکا جنگ بندی میں کردار سراہتے ہیں: چین
ایرانی خبرایجنسی کے مطابق چینی سفیر کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا نتیجہ ہے، تمام اختلافات کا حل مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے نکالا جانا چاہئے، چین ایران کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور قومی…
حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ پر مشاورت آج ہوگی
صدر آصف زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا وفد حکومتی وفد سے ملاقات کرے گا، اس اجلاس سے پہلے صدر زرداری پیپلز پارٹی کی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات کریں گے جس میں بلاول بھٹو، مراد علی شاہ، نوید قمر اور شیری رحمان شریک ہوں گے۔ پیپلز پارٹی کے اجلاس کے بعد…
ڈسکہ: تیز رفتار کار نے موٹرسائیکل سوار شہری کو 2 بیٹوں سمیت کچل دیا
ذرائع کے مطابق تھانہ موترہ کے علاقہ فضل آباد کے قریب آصف نامی شہری اپنے 2 بیٹوں آیان اور رافع کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جا رہے تھا کہ اسی دوران ایک تیز رفتار کار نے انہیں کچل دیا۔ حادثے کے نتیجے میں آصف اور اس کا بیٹا رافع زخمی ہوگئے جبکہ ایک آیان موقع پر…
گلگت بلتستان اسمبلی کے لیے انتخابی دنگل سج گیا، 24 نشستوں پر پولنگ کا عمل جاری
گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں انتخابی دنگل سج گیا، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ گلگت بلتستان اسمبلی کل 33 نشستوں پر مشتمل ہے۔ 24 براہ راست منتخب ارکان، 6 خواتین نشستیں، 3 نشستیں ٹیکنو کریٹس کیلیے مختص ہیں۔ حکومت سازی…
امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں دو ایرانی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ
امریکی سینٹرل کمانڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی افواج نے آبنائے ہرمز میں دو ایرانی یک طرفہ حملہ آور ڈرونز کو مار گرایا ہے۔ سینٹکام کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مشرقِ وسطیٰ میں تعینات امریکی افواج نے ان ڈرونز کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ بین الاقوامی…
ایران میں حکومت کی تبدیلی میں ناکامی کے بعد موساد میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں، نائب سربراہ برطرف
ایران میں حکومت کی تبدیلی ناکامی کے بعد اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد میں اہم انتظامی تبدیلیاں شروع ہو گئی ہیں، جن کے تحت نئے سربراہ رومن گوفین نے اپنے نائب کو عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق رومن گفمین نے حال ہی میں موساد کی سربراہی سنبھالی تھی…
نیشنل ٹی 20 کپ کا فائنل آج، ایبٹ آباد اور کراچی وائٹس ٹائٹل کے لیے آمنے سامنے
لاہور: اے بی ایس ڈویلپرز نیشنل ٹی 20 کپ 2025-26 کا فائنل آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، جہاں ایبٹ آباد اور کراچی وائٹس کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے مدِمقابل ہوں گی۔ فائنل سے قبل دونوں ٹیموں نے قذافی اسٹیڈیم میں بھرپور ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا…