پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹیں، کے پی میں آٹا مہنگا ہوگیا
پنجاب سے گندم اور آٹے کی بین الصوبائی ترسیل میں رکاوٹوں کے باعث خیبرپختونخوا میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر سے اضافہ ہوگیا۔ خیبر پختونخوا کی فلور ملز انڈسٹری کا زیادہ تر انحصار پنجاب سے آنے والی گندم پر ہے، صوبے میں سالانہ 12 لاکھ میٹرک ٹن گندم پیدا…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس سے گر گیا
کراچی: سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز منفی زون سے ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز کاروبار کے آغاز میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 ہزار 327 پوائنٹس کم ہوکر 1 لاکھ 70 ہزار 393 کی سطح پر آگیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ٹریڈنگ کے دوران کاروبار کا مثبت رجحان برقرار رہا…
جھل مگسی میں مسافر کوچ الٹ گئی، 8 افراد جاں بحق، 30 زخمی
بولان: جھل مگسی میں ایم ایٹ شاہراہ پر مسافر کوچ الٹنے سے 8 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب خاران سے لاڑکانہ جانے والی مسافر کوچ ایم ایٹ شاہراہ پر بے قابو ہو کر الٹ گئی، 7 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو…
امریکی کانگریس میں پاکستان کے حق میں قرار داد پیش، قیامِ امن کی کوششوں کی تعریف
واشنگٹن: امریکی کانگریس کے رکن الگرین نے کانگریس میں قرارداد پیش کی ہے جس میں ایران اور امریکہ کے درمیان قیام امن کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ پاکستان ایک غیر جانبدار اور قابل اعتماد ثالث ہے جس نے ایسے تباہ کن تنازع…
معرکہ حق میں ہماری ہم آہنگی ہماری بےمثال فتح کا سبب بنی۔ریئر ایڈمرل شفاعت علی.
اسلام آباد: ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف آپریشنز ریئر ایڈمرل شفاعت علی نے کہا ہے کہ بھارتی بحریہ ہر طرح سے لیس تھی مگر جارحیت کی ہمت نہیں کی۔ ڈپٹی چیف آف نیول اسٹاف آپریشنز ریئر ایڈمرل شفاعت علی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کو اپنی فوجی صلاحیت…
معرکہ حق میں بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح کا سکور 8/0 رہا،
ڈپٹی چیف آف ایئر سٹاف ائیروائس مارشل طارق غازی کا کہنا ہے کہ بھارت سے جنگ میں پاکستان کی فتح کا اسکور 0-8 تھا۔ 4 رافیل، ایک سخو30،ایک مگ29،ایک میراج 2000،ایک مہنگا طیارہ گرایا۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر پریس بریفنگ کے دوران ڈپٹی چیف آف ایئراسٹاف…
معرکہ حق میں بھارت کے ساتھ کیا ہوا ، پاکستان ہی نہیں بھارت کا بھی بچہ بچہ جانتا ہے۔
راولپنڈی: معرکہ حق کا ایک سال، ٹرائی سروسز کی پریس کانفرنس ، جنگ میں کامیابی کے تذکرے اور مستقبل میں بھارت کو کوئی مس ایڈونچر نہ کرنے کا مشورہ، دوسری صورت میں پہلے سے بھی زیادہ کڑے اور موثر جواب دینے کا اعلان اور یہ بھی اعلان کیا پاکستان نے اس معرکے…
بھارت اگلے پچھلے دونوں سندور کی تیاری کرلے، ہم اس وقت بھی تیار تھے اب بھی تیار ہیں، ترجمان پاک فوج
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ معرکہ حق میں پاک فوج قوم کی امنگوں پر پوری اتری، مغرور دشمن کو جنگ میں مکمل شکست دی، کسی کا باپ بھی پاکستان پر آنچ نہیں لاسکتا۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر اہم پریس کانفرنس میں…
پاکستان اور سری لنکا کی مشترکہ انسدادِ دہشتگردی مشق “شیک ہینڈز-II” اختتام پذیر
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دو ہفتوں پر مشتمل مشق 27 اپریل کو شروع ہوئی تھی، جس میں پاک فوج کے اسپیشل سروسز گروپ اور سری لنکن اسپیشل فورسز کے دستوں نے حصہ لیا۔ اختتامی تقریب میں اسپیشل سروسز گروپ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ نے بطور…
شہباز شریف سے قطری وزیراعظم کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو
دونوں رہنماؤں کے درمیان ہونے والی گرمجوش اور خوشگوار گفتگو کے دوران خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں جانب سے خطے میں پائیدار امن کے قیام کے لیے جاری سفارتی کوششوں کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم نے 16 اپریل کو…