آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گرین سبسڈیز کو بھی شامل کر دیا گیا
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں گرین سبسڈیز کو بھی شامل کر دیا گیا۔ بجٹ دستاویز کےمطابق سبسڈیز کی مد میں گرین آلات کے لیے 476 ارب روپےمختص کیے گئے ہیں، جبکہ توانائی کے شعبے میں 423 ارب روپے کی گرین سبسڈی رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ آئندہ مالی سال کےدوران خوراک…
آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل میں اضافہ
اسلام آباد: حکومت نے آج سے پیٹرول پر لیوی میں کمی اور ڈیزل پر اضافہ کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی دستاویز کے مطابق پیٹرول پر لیوی میں فی لیٹر 9 روپے 24 پیسے کمی کی گئی ہے جس کے بعد پیٹرول پر لیوی اب 116 روپے 8 پیسے کے بجائے 106 روپے 24 پیسے ہوگئی ہے۔…
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی بھی کم ہوجائے گی: وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل چھٹتے ہی مہنگائی کی شرح بھی کم ہو جائے گی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ سال کے دوران بھی ایران…
ایف بی آر کے 15 ہزار264 ارب روپے کے نئے سالانہ ٹیکس ہدف کی تفصیلات
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے آئندہ مالی سال کے لیے 15 ہزار 264 ارب روپے کے سالانہ ٹیکس ہدف کی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ دستاویزات کےمطابق آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف رواں مالی سال کےمقابلےمیں 2 ہزار 281 ارب روپے زیادہ رکھا گیا ہے، جبکہ رواں مالی سال…
لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت آج 26 ڈگری ریکارڈ ہوا ہے اور یہ زیادہ سے زیادہ 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، آج بھی لاہور اور پنجاب بھر میں گرد آلود ہواؤں کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔ پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں…
نئے مالی سال میں 6 ہزار 779 ارب روپے سے زائد قرض لینے کا پلان
بجٹ 2026-27 کے تحت نئے مالی سال میں حکومت نے 6 ہزار 779 ارب روپے سے زائد قرض لینے کا پلان بنایا ہےجبکہ پرانے قرضوں پر 8 ہزار 54 ارب روپے سے زائد سود کی ادائیگی کی جائے گی۔ وفاقی بجٹ دستاویزات کے مطابق مالی سال 2026-27 میں حکومت کا مجموعی قرض لینے کا…
نان ٹیکس ریونیو کا ہدف 5,335 ارب روپے مقرر
نئے مالی سال میں نان ٹیکس ریونیو کی مدمیں حکومت کے پاس 5 ہزار 335 ارب روپے جمع ہوں گے، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سےکمائی کرنے والوں پر بھی ٹیکس لگے گا،رواں سال کے مقابلے میں عوام سے 178 ارب اضافی پیٹرولیم لیوی بھی وصول کی جائے گی,قابل تقسیم آمدن سے صوبوں کو…
قومی اسمبلی کے لیے 17 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں قومی اسمبلی کے لیے 17 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے، رواں سال کے مقابلے میں بجٹ میں 70 کروڑ روپے اضافہ کیا گیا جبکہ اراکین اسمبلی کی تنخواہوں اور مراعات پر 5 ارب 35 کروڑ روپے خرچ ہوں گے۔ بجٹ دستاویزات کےمطابق اسپیکرقومی…
سکیورٹی فورسز کی میران شاہ میں کارروائیاں، مزید 21 دہشت گرد ہلاک
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کے تسلسل میں خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ اور گرد و نواح میں خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران شدید…
قیام امن اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں فیڈرل کانسٹیبلری کا کردار اہم ہے، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے فورس کی آپریشنل تیاریوں اور پیشہ وارانہ تربیت کا جائزہ لیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے بیرون ملک سے آئے سٹیٹ گیسٹ کے لیے سپیشل پروٹیکشن ونگ اور اینٹی رائٹ ونگ کی…