کویت میں دوہری شہریت رکھنے پر 31 افراد کی شہریت منسوخ
کویت میں سپریم کمیٹی برائے شہریت امور نے 31 افراد کی کویتی شہریت منسوخ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ یہ کارروائی دوہری شہریت رکھنے کے الزام میں کی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمیٹی نے یہ اقدام کویتی قانونِ شہریت کی دفعہ 11 کے تحت اٹھایا، جس کے مطابق…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں انڈیکس ایک لاکھ 65 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں مندی دیکھنے میں آئی، 1200 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ…
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس 2 روز کیلئے منسوخ
کوئٹہ: کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس سروس 2 روز کیلئے منسوخ کر دی گئی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق پشاور کے لئے جعفر ایکسپریس 18 اور 19 مئی کو روانہ نہیں ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پشاور سے آنے والی ٹرین جیکب آباد سے واپس کر دی جائے…
کراچی حب ریور روڈ سے کالعدم تنظیم سندھو دیش ریپبلکن آرمی کا انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
کراچی : کالعدم تنظیم سندھو دیش ریپبلکن آرمی سے تعلق رکھنے والے انتہائی مطلوب دہشتگرد عبدالجبار سرکی ولد غلام رسول کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز (سندھ) اور سی ٹی ڈی پولیس نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر…
پاکستان کی درخواست پر ’پروجیکٹ فریڈم‘ روکا گیا، مارکو روبیو
امریکی وزیر خارجہ Marco Rubio نے کہا ہے کہ امریکا نے “پروجیکٹ فریڈم” پاکستان کی درخواست پر روک دیا تھا تاکہ ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے اور سفارتی عمل کو موقع دیا جا سکے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مارکو روبیو نے اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان نے امریکا سے کہا تھا…
واٹس ایپ کا میسج غائب ہونے سے متعلق فیچر پر کام جاری
نیو یارک: انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے موجود ڈِس اپیئرنگ فیچر میں تبدیلی متعارف کرانے جا رہی ہے۔ طے شدہ وقت کے بعد خود بخود غائب ہو جانے والے فیچر میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ اس کا ٹائمر آپ کے میسج سینڈ کرتے ہی شروع ہو جاتا ہے اور اس…
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کیلئے پرامید ہوں: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور ایران کے درمیان براہ راست مذاکرات کے دوسرے دور اور مستقل امن کے حوالے سے پرامید ہیں۔ برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو انٹرویو میں وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ یہ ہماری تاریخ کے روشن ترین لمحات میں…
گلاسگو: قونصل جنرل پاکستان نے معرکہ حق جوش و خروش سے منایا
گلاسگو: معرکہ حق کی تاریخی فتح کے ایک سال مکمل ہونے پر سکاٹ لینڈ میں قونصل جنرل آف پاکستان رانا ثمر جاوید نے گلاسگو میں معرکہ حق بنیان المرصوص بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ تقریب کی صدارت کرتے ہوئے اوورسیز پاکستان فاؤنڈیشن کے چیئرمین سید قمر رضا نے…
معرکۂ حق: ویانا میں سفیر پاکستان کا سفارتی و عسکری کامیابیوں پر خراجِ تحسین
ویانا: ویانا میں سفیر پاکستان کامران اختر ملک کی سربراہی میں ’’معرکۂ حق‘‘ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک پروقار اور پُرجوش تقریب کا انعقاد 21 ڈسٹرکٹ ویانا کے مقامی ریسٹورنٹ میں کیا گیا۔ تقریب میں سفارتخانے کے اعلیٰ حکام، پاکستانی کمیونٹی، اوورسیز…
محکمہ موسمیات کی لاہور سمیت پنجاب بھر میں موسم شدید گرم رہنے کی پیشگوئی
شہر میں گرمی کی شدت میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، گزشتہ روز لاہور میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آج بھی دن بھر موسم شدید گرم رہنے کا امکان ہےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان…