وزیراعظم کی حج کے روح پرور اور بابرکت موقع پرامت مسلمہ خصوصا حجاج کرام کومبارکباد
وزیراعظم شہباز شریف نے حج کے روح پرور اور بابرکت موقع پرامت مسلمہ خصوصا حجاج کرام کومبارکباد دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہاحج کا مبارک دن عبادت گزاروں کےلئے اللہ تعالی کی رحمت اور فضل و کرم کےحصول کا بہترین موقع ہے،اللہ تعالیٰ حاجیوں اور…
آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ ٹیکس میں کمی کیلئے آئی ایم ایف اور ایف بی آر مذاکرات آخری مرحلے میں داخل
وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں رئیل اسٹیٹ سیکٹر پر ٹیکسوں میں کمی کے لیے آئی ایم ایف سے مذاکرات کے آخری مرحلے میں داخل ہو گئی۔ وفاقی حکومت آئندہ بجٹ میں جائیداد کی خرید و فروخت پرودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کو قائل کرنےکی کوشش کررہی ہے،ایف بی…
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا اور چاندی پھر سستے ہوگئے
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن بعد سونا اور چاندی پھر سستے ہوگئے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2400 روپے سستا ہوکر 475362 روپے پر آگیا،اس کے علاوہ دس گرام سونے کی قیمت 2057 روپے کم ہوکر 407546 روپے ہوگئی جبکہ فی تولہ…
پاکستان میں تمباکو نوشی سے سالانہ 1 لاکھ 64 ہزار اموات کا انکشاف
عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہےکہ پاکستان میں تمباکو نوشی کے باعث سالانہ 1 لاکھ 64 ہزار اموات ہوتی ہیں۔ رپورٹ کےمطابق تمباکو نوشی سے ملکی معیشت کو ہرسال 6 ارب 60 کروڑ ڈالرکا نقصان پہنچتا ہے،جبکہ حکومت کو تمباکو صنعت سے تقریباً 265 ارب…
پاکستان اور چین کا دہشتگردوں کیخلاف واضح مؤقف: وزیر اعظم کے دورہ چین کا مشترکہ اعلامیہ جاری
عوامی جمہوریہ چین اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کے درمیان 26 مئی 2026 کو مشترکہ بیان جاری کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 23 سے 26 مئی تک چین کا سرکاری دورہ کیا اس دوران وزیراعظم شہبازشریف نے چینی صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقاتیں کیں،…
محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور غیر رجسٹرڈ خیراتی اداروں کی فہرست جاری کردی
محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر کالعدم اور زیر نگرانی 89 تنظیموں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ ترجمان کےمطابق شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ان تنظیموں یا ان کے ذیلی اداروں کو قربانی کی کھالیں ہرگزعطیہ نہ کریں، کیونکہ انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے…
ایران-امریکا کشیدگی میں مذاکرات ہی واحد راستہ ہے، چین
چین نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ بین الاقوامی تنازعات کے حل کا واحد مؤثر راستہ بات چیت اور مذاکرات ہیں، جبکہ طاقت کا استعمال کسی مسئلے کا پائیدار حل نہیں دے سکتا۔ چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی جی ٹی این کے مطابق یہ مؤقف ماؤ نِینگ نے معمول کی پریس…
پوپ لیو چہاردہم کا اے آئی پر سخت مؤقف: “ڈیجیٹل غلامی سے خبردار”
پوپ لیو چہاردہم نے اپنی پاپائیت کی پہلی بڑی فکری اور مذہبی دستاویز جاری کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت (AI) کے غیر منظم استعمال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ویٹی کن میں پیش کی گئی اس دستاویز کا عنوان “عظیم انسانیت” رکھا گیا ہے، جس میں انہوں نے خبردار کیا کہ…
پاکستان کے ثالثی کردار کی بین الاقوامی سطح پر پذیرائی، ترک میڈیا کی رپورٹ
پاکستان کے امریکہ اور ایران کے درمیان کشیدگی میں مبینہ ثالثی کردار کو بین الاقوامی میڈیا میں توجہ حاصل ہو رہی ہے، اور اسے علاقائی سطح پر ایک اہم سفارتی پیش رفت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔ ترک نشریاتی ادارے ٹی آر ٹی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اس کشیدہ…
بلومبرگ رپورٹ: پاکستان کی معیشت میں استحکام اور عالمی سرمایہ کاروں کی بڑھتی دلچسپی
خلیجی ممالک اور مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کے سفارتی کردار اور معاشی پالیسیوں کو عالمی سطح پر نمایاں پذیرائی مل رہی ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معیشت مشکل علاقائی اور عالمی چیلنجز کے باوجود استحکام کی جانب گامزن ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی ادارے بلومبرگ…