پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1400سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار 510 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔ واضح رہے کہ گزشٹتہ کاروباری روز کے…
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، ترقیاتی اخراجات میں 53 فیصد کمی
صوبائی وزیرِ خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن بجٹ تقریر کریں گے اور اہم مالی دستاویزات اور بل ایوان میں پیش کریں گے، وہ آئندہ مالی سال کے لیے سالانہ مالیاتی گوشوارہ پیش کریں گے، جبکہ گزشتہ مالی سال 2025-26 کے لیے ضمنی بجٹ بھی پیش کیا جائے گا۔ وزیر خزانہ…
امریکہ ایران امن معاہدہ: نوبل پیس فارفیلڈ مارشل عاصم منیر ایکس پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
امریکا اور ایران تاریخی امن معاہدے میں پاکستان کے کلیدی اور مؤثر سفارتی کردار نے عالمی برادری کو حیران کر دیا، ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت کو زبردست الفاظ میں سراہا جا رہا ہے۔ تاریخی کامیابی کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم…
کراچی: 30 کروڑ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، واردات میں اندرونی سہولت کاری کے شواہد مل گئے
واردات کا ماسٹر مائنڈ کمپنی کا چیف کریو واجد نکلا، گاڑی میں سوار چاروں ملزمان چیف کریو سے رابطے میں تھے، پولیس نے کیش وین کے ڈرائیور اور 2 گارڈز کو حراست میں لے لیا۔ مرکزی ملزم واجد دیگر ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا، ملزمان کی گرفتاری کے لئے پولیس نے چھاپے…
اٹک: سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک
محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق اٹک کے سرحدی علاقے کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق سی…
لاہور کے سرکاری اسپتالوں میں فری ڈرائیونگ لائسنس فٹنس سرٹیفکیٹ کی سہولت فراہم کردی گئی
لاہور میں ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی سہولت فراہم کردی گئی،شہر کے سرکاری اسپتالوں میں فری میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ سینٹرز قائم کر دیے گئے۔ چیف ٹریفک آفیسر لاہور کےمطابق شہری اب سرکاری اسپتالوں سے مفت…
فیفا ورلڈ کپ 2026: سعودی عرب کا یوراگوئے، مصر کا بیلجیئم، ایران کا نیوزی لینڈکے خلاف میچ برابر ہوگئے
فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے میں سعودی عرب اور مصر نے مضبوط حریفوں کے خلاف متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا، تاہم دونوں ٹیمیں فتح کے قریب پہنچ کر بھی کامیابی اپنے نام نہ کر سکیں اور مقابلے برابر رہے۔ گروپ ایچ کے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں سعودی…
بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش
بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا،محکمہ موسمیات نے بارش کا سلسلہ دن بھر جاری رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ لاہورسمیت پنجاب کےمختلف شہروں میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی جس سےدرجہ حرارت میں نمایاں…
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومتی پالیسیوں پر سوالات اٹھا دیئے
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے حکومت کی معاشی پالیسیوں، داخلی سلامتی، خارجہ تعلقات اور پارلیمانی روایات پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی سلامتی کے اہم ترین معاملات پر پارلیمنٹ کا ان کیمرہ اجلاس فوری طور پر…
چینی کنسورشیم پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرے گا، ایس ای سی پی
چینی سرمایہ کاروں نے پاکستانی معیشت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے، چینی کنسورشیم پاکستان کی کیپیٹل مارکیٹ انفرااسٹرکچر میں سرمایہ کاری بڑھائے گا ، ایس ای سی پی نے تمام ریگولیٹری منظوریاں بھی دے دیں۔ ایس ای سی پی کے اعلامیے کے مطابق چینی کنسورشیم…