ایران کا دوٹوک مؤقف: غیر معقول امریکی مطالبات قبول نہیں، جنگ مسلط ہوئی تو بھرپور جواب دیں گے
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی غیر معقول امریکی مطالبات کو قبول نہیں کرے گا، اگر ایران پر جنگ مسلط کی گئی تو اس کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، تاہم جہاں سفارت کاری کا موقع میسر ہوگا وہاں مذاکراتی راستہ…
ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ میں رابطہ، امریکا ایران سفارتی عمل پر گفتگو
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اور سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں امریکا اور ایران کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں جاری سفارتی عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دونوں وزرائے خارجہ نے خطے کی…
’’میڈ اِن پاکستان‘‘ پنکھے برآمد ہونے پر بھارتی پولیس کی دوڑیں، دو افراد تفتیش کے بعد رہا
بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک مدرسے میں نصب پنکھے پر مبینہ طور پر ’’میڈ اِن پاکستان‘‘ کا لیبل دیکھنے کے بعد پولیس نے دو افراد کو حراست میں لے لیا، تاہم تحقیقات مکمل ہونے پر انہیں رہا کر دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق معاملہ اُس وقت سامنے آیا جب…
ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش کو جلد آؤٹ کر کے ہدف حاصل کرنے کی کوشش کریں گے، سلمان علی آغا
پاکستان ٹیم کے آل راونڈر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم پانچویں روز بنگلہ دیش کو جلد از جلد آؤٹ کرنے کی کوشش کرے گی اور پھر جو بھی ہدف ملا اسے حاصل کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ ڈھاکا میں جاری پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کے چوتھے روز…
بھارت میں مسلمانوں کو ویسا ہی سبق سکھانا چاہیے جیسا اسرائیل نے غزہ میں سیکھایا، بھارتی وزیراعلیٰ سوویندو ادھیکاری
مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ سوویندو ادھیکاری کے مسلمانوں سے متعلق متنازع بیان نے بھارت کی سیاست میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق سوویندو ادھیکاری نے کہا کہ بھارت میں ہندوؤں کو مسلمانوں کو ویسا ہی سبق سکھانا چاہیے جیسا اسرائیل نے غزہ میں دیا۔ انہوں…
عراق میں مبینہ خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کے انکشاف پر ہنگامہ
عراق میں مبینہ خفیہ اسرائیلی فوجی اڈے کے انکشاف نے سیاسی اور سیکیورٹی حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کے خلاف حالیہ امریکا۔اسرائیل جنگ کے دوران اسرائیلی فورسز نے عراق کے صحرا میں ایک پرانے ہوائی اڈے کو استعمال کرتے ہوئے خفیہ…
ایران نے امریکا کے ساتھ ممکنہ معاہدے کیلئے بڑی طاقتوں کی ضمانتوں پر زور دے دیا
چین میں تعینات ایرانی سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ کوئی بھی ممکنہ معاہدہ بڑی عالمی طاقتوں کی ضمانتوں کے ساتھ ہونا چاہیے۔ چین میں تعینات ایرانی سفیر کا کہنا تھا کہ چین، ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ معاہدے کے ضامن کے طور پر…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ چین کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت وہ بدھ کی شام بیجنگ پہنچیں گے۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان کے مطابق صدر ٹرمپ کی بیجنگ آمد کے موقع پر جمعرات کی شام ان کے اعزاز میں خصوصی عشائیہ بھی دیا جائے گا۔ ترجمان کا کہنا ہے…
ایران نے امریکی تجاویز کو ہتھیار ڈالنے کے مترادف قرار دے دیا
ایران نے امریکا کی جانب سے جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کی گئی تجاویز کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ مطالبات صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شرائط کے سامنے ہتھیار ڈالنے کے مترادف تھے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق تہران کی جانب سے بھیجی گئی تجاویز میں امریکا پر جنگی…
ٹرمپ نے امریکی امن تجویز پر ایران کے ردعمل کو ناقابل قبول قرار دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کے لیے پیش کی گئی امریکی امن تجویز پر ایران کے ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے اسے ’’مکمل طور پر ناقابل قبول‘‘ قرار دے دیا۔ امریکی صدر نے اپنے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم پر جاری بیان میں کہا: ’’میں نے ابھی ایران کے نام نہاد…