ممبئی میں عیدالاضحیٰ قربانی پر تنازع، ہندوتوا کارکنوں کے احتجاج سے کشیدگی
ممبئی کے علاقے میراں روڈ میں واقع پونم کلسٹر سوسائٹی میں عیدالاضحیٰ کے لیے قربانی کے جانور رکھنے پر تنازع کھڑا ہوگیا، جہاں ہندوتوا تنظیم سے تعلق رکھنے والے کارکنوں نے سوسائٹی کے باہر احتجاج کیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق مظاہرین نے…
خراب موسم کے باعث کیمپ ڈیوڈ اجلاس مؤخر، ایران پر اہم مشاورت وائٹ ہاؤس میں ہوگی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج ہونے والا کابینہ کا کیمپ ڈیوڈ کا دورہ ممکنہ خراب موسم کے باعث مؤخر کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران سے متعلق اہم مشاورت اور کابینہ اجلاس اب وائٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ اجلاس…
اسرائیلی فوج کا دعویٰ: شمالی غزہ میں حماس کے نومنتخب عسکری سربراہ محمد عودہ شہید
اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی غزہ میں ایک حملے کے دوران محمد عودہ کو شہید کر دیا گیا ہے۔ اسرائیلی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق محمد عودہ کو غزہ سٹی میں ایک ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران نشانہ بنایا گیا۔ تاہم حماس نے تاحال اس دعوے کی باضابطہ تصدیق یا…
سلامتی کونسل کی کوئٹہ ٹرین حملے کی شدید مذمت، پاکستان سے تعاون پر زور
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے کوئٹہ کے قریب ٹرین پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس “قابلِ نفرت” حملے کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے۔ سلامتی کونسل کے 15 اراکین کی جانب سے جاری مشترکہ بیان میں…
حج 2026: حجاج کی تعداد 17 لاکھ سے تجاوز، گزشتہ برس کے مقابلے میں اضافہ
سعودی جنرل اتھارٹی برائے شماریات نے اعلان کیا ہے کہ حج 2026 میں دنیا بھر سے آنے والے حجاج کرام کی مجموعی تعداد 17 لاکھ 7 ہزار 310 تک پہنچ گئی، جو گزشتہ برس کے مقابلے میں تقریباً 2.04 فیصد زیادہ ہے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق بیرونِ ملک سے آنے والے حجاج…
حج 2026: لاکھوں حجاج کرام کی بڑے شیطان کو رمی، قربانی اور احرام کھولنے کی تیاریاں
منیٰ میں لاکھوں حجاج کرام آج بڑے شیطان کو کنکریاں مارنے کی عبادت، رمی، ادا کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حجاج کرام کو طے شدہ شیڈول کے تحت قافلوں کی صورت میں جمرات روانہ کیا جا رہا ہے تاکہ رش اور ازدحام سے بچتے ہوئے مناسکِ حج منظم انداز میں مکمل کیے…
ایران جنگ پر امریکی صدر ٹرمپ کا ہنگامی اجلاس طلب
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے متعلق بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی صورتحال پر غور کے لیے کل صبح کیمپ ڈیوڈ میں کابینہ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں قومی سلامتی اور دفاعی معاملات سے متعلق اعلیٰ حکام شریک ہوں گے،…
مسجد نمرہ میں خطبۂ حج: امام عبدالرحمٰن الحذیفی کی امتِ مسلمہ کو تقویٰ، صبر اور اتحاد کی تلقین
مسجد نمرہ میں خطبۂ حج دیتے ہوئے شیخ عبدالرحمٰن الحذیفی نے امتِ مسلمہ کو تقویٰ، توحید، صبر، سچائی اور اتحاد کا درس دیا۔ خطبے کے آغاز میں انہوں نے کہا: “اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور تقویٰ اختیار کرو، اور اپنے عہد کی پاسداری کرو۔” امام مسجد نبوی ﷺ نے کہا…
ایران-امریکا کشیدگی میں مذاکرات ہی واحد راستہ ہے، چین
چین نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ بین الاقوامی تنازعات کے حل کا واحد مؤثر راستہ بات چیت اور مذاکرات ہیں، جبکہ طاقت کا استعمال کسی مسئلے کا پائیدار حل نہیں دے سکتا۔ چینی سرکاری نشریاتی ادارے سی جی ٹی این کے مطابق یہ مؤقف ماؤ نِینگ نے معمول کی پریس…
پوپ لیو چہاردہم کا اے آئی پر سخت مؤقف: “ڈیجیٹل غلامی سے خبردار”
پوپ لیو چہاردہم نے اپنی پاپائیت کی پہلی بڑی فکری اور مذہبی دستاویز جاری کرتے ہوئے مصنوعی ذہانت (AI) کے غیر منظم استعمال پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ویٹی کن میں پیش کی گئی اس دستاویز کا عنوان “عظیم انسانیت” رکھا گیا ہے، جس میں انہوں نے خبردار کیا کہ…