امریکا کا ایران کے ایک ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط کرنے کا دعویٰ
امریکی وزیر خزانہ Scott Bessent نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے ایران سے منسلک ایک ارب ڈالر مالیت کے کرپٹو اثاثے ضبط کر لیے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسکاٹ بیسنٹ نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق پابندیوں یا ناکہ بندی کے خاتمے کا عمل مرحلہ وار ہوگا اور “جو…
آبنائے ہرمز کےمتعلق فیصلے ایران اور عمان کریں گے، اسماعیل بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان Esmail Baghaei نے کہا ہے کہ اس وقت ایران کی بنیادی توجہ جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہے، جبکہ ایرانی جوہری پروگرام پر کسی قسم کے مذاکرات نہیں کیے جا رہے۔ ایرانی میڈیا کو دیے گئے اپنے بیان میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ…
امریکہ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی، ایران کو جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر متفق ہونا ہوگا: ٹرمپ
امریکی صدر Donald Trump نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کر دی گئی ہے اور امریکی بحری جہاز اب واپسی کا عمل شروع کر سکتے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کو اس بات پر متفق ہونا ہوگا کہ وہ کبھی…
آبنائے تائیوان سے کینیڈین جنگی جہاز کی گزرگاہ پر چین کا سخت ردعمل، خودمختاری کے تحفظ کا اعادہ
چین نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی ملک کی جانب سے “جہاز رانی کی آزادی” کے نام پر اس کی خودمختاری اور سلامتی کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ یہ بیان جمعہ کو بیجنگ میں چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ نِنگ کی جانب سے معمول کی…
غزہ جنگ سے متعلق اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ: اسرائیل نے سیکرٹری جنرل کے دفتر کے بائیکاٹ کر دیا
اقوام متحدہ کی جانب سے جاری ہونے والی ایک نئی رپورٹ میں غزہ جنگ کے دوران مبینہ جنگی جرائم کی سنگین نشاندہی کی گئی ہے، جن میں فلسطینی قیدیوں کے خلاف جنسی تشدد سمیت متعدد انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات شامل ہیں اس رپورٹ کے بعد اسرائیل نے سخت ردعمل…
اسرائیلی فوج کو غزہ کے 70 فیصد حصے پر کنٹرول کا حکم، نیتن یاہو کے نئے دعوے
اسرائیلی وزیر اعظم Benjamin Netanyahu نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے غزہ میں تعینات فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ غزہ کی پٹی کے مجموعی طور پر 70 فیصد علاقے پر کنٹرول حاصل کرے۔ رپورٹس کے مطابق یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب غزہ میں جنگ بندی کے باوجود کشیدگی…
جاپان کی جانب سے بھارتی آموں کی درآمد پر 20 سال بعد دوبارہ پابندی
جاپان نے بھارت سے آموں کی درآمد عارضی طور پر معطل کرتے ہوئے دو دہائیوں بعد ایک بار پھر سخت تجارتی اقدام اٹھا لیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فیصلہ فصلوں کو محفوظ رکھنے کے لیے بھارت کے کیڑوں پر قابو پانے اور جراثیم کشی کے طریقہ کار میں خامیوں کی…
امریکی تاریخ میں بڑی تبدیلی؟ ٹرمپ کی تصویر والا 250 ڈالر نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں
امریکی صدر Donald Trump کی تصویر ممکنہ طور پر جلد 250 ڈالر کے امریکی کرنسی نوٹ پر نظر آسکتی ہے، جس کے لیے امریکی محکمہ خزانہ میں ابتدائی سطح پر تیاریوں کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی اخبار The Washington Post نے دعویٰ کیا…
امریکا نے عراق کو مکمل تباہ کر کے “بہت بڑی غلطی” کی تھی، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں امریکا مضبوط پوزیشن میں ہے اور واشنگٹن ایسا کوئی معاہدہ قبول نہیں کرے گا جو امریکی مفادات کے خلاف ہو۔ امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایرانی…
خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کا ذمے دار اسرائیل ہے، ایرانی صدر پزشکیان
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران ایٹمی ہتھیار بنانے کا ارادہ نہیں رکھتا، جبکہ خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور عدم استحکام کا ذمے دار اسرائیل کو قرار دیا ہے۔ ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق صدر پزشکیان نے امریکا کے ساتھ جاری…