Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

Iran calls for important regional meeting next week for peace and stability in Afghanistan
دنیا

آبنائے ہرمز کےمتعلق فیصلے ایران اور عمان کریں گے، اسماعیل بقائی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 29, 2026 1 Min Read
Comments Off on آبنائے ہرمز کےمتعلق فیصلے ایران اور عمان کریں گے، اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان Esmail Baghaei نے کہا ہے کہ اس وقت ایران کی بنیادی توجہ جنگ کے خاتمے پر مرکوز ہے، جبکہ ایرانی جوہری پروگرام پر کسی قسم کے مذاکرات نہیں کیے جا رہے۔

ایرانی میڈیا کو دیے گئے اپنے بیان میں ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ آبنائے ہرمز کے انتظام اور اس سے متعلق فیصلے ایران اور Oman باہمی مشاورت سے کریں گے۔

دوسری جانب ایرانی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ Mohammad Bagher Ghalibaf نے امریکی ضمانتوں اور بیانات کو ناقابلِ اعتماد قرار دیتے ہوئے کہا کہ تہران صرف عملی اقدامات کو اہمیت دیتا ہے۔

اپنے بیان میں باقر قالیباف نے کہا کہ “ہم وعدوں اور گارنٹیوں پر یقین نہیں رکھتے، ہمارے لیے صرف عملی اقدامات ہی اصل معیار ہیں۔ مخالف فریق کی جانب سے عملی پیش رفت سے پہلے ایران کوئی اقدام نہیں کرے گا۔”

انہوں نے مزید کہا کہ ایران مراعات “گفتگو سے نہیں بلکہ میزائلوں سے حاصل کرتا ہے”، جبکہ مذاکرات کا مقصد صرف مؤقف اور حقائق سے آگاہ کرنا ہوتا ہے۔

یہ بیانات ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب امریکی صدر Donald Trump نے حالیہ دنوں آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کرنے اور ایران کے ساتھ ممکنہ معاہدے سے متعلق کئی دعوے کیے تھے، تاہم ایرانی قیادت نے امریکی مؤقف پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکہ نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی ختم کردی، ایران کو جوہری ہتھیار نہ رکھنے پر متفق ہونا ہوگا: ٹرمپ

Next

امریکا کا ایران کے ایک ارب ڈالر کے کرپٹو اثاثے ضبط کرنے کا دعویٰ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme