سلہٹ ٹیسٹ: دوسرے روز کھانے کے وقفے تک پاکستان کے 4 کھلاڑی آؤٹ، اسکور 96 رنز
بنگلا دیش میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کرکٹ ٹیم نے کھانے کے وقفے تک 4 وکٹوں کے نقصان پر 96 رنز بنا لیے۔ Sylhet میں جاری میچ میں پاکستان نے 21 رنز بغیر کسی نقصان کے ساتھ دوسرے روز کا آغاز کیا، تاہم دونوں اوپنرز جلد پویلین لوٹ گئے۔ اذان اویس 13…
محسن نقوی کو آئی سی سی بورڈ میٹنگ اور آئی پی ایل فائنل کا دعوت نامہ موصول
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین Mohsin Naqvi کو بھارت میں ہونے والی International Cricket Council بورڈ میٹنگ اور Indian Premier League فائنل کے لیے باضابطہ دعوت نامہ موصول ہو گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق آئی سی سی کے اجلاس رواں ماہ دو مراحل میں منعقد ہوں گے۔…
اسپیشل اولمپکس پاکستان نیشنل گیمز: پنجاب 12 گولڈ میڈلز کے ساتھ چیمپئن بن گیا
Special Olympics Pakistan National Games میں Punjab نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 12 گولڈ اور 13 سلور میڈلز جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ Pakistan Sports Complex میں منعقد ہونے والے تین روزہ ایونٹ میں مختلف صوبوں اور ریجنز کے خصوصی…
دوسرے ٹیسٹ میں پاکستانی بولرز کی شاندار کارکردگی، بنگلادیش 278 رنز پر ڈھیر
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے میزبان ٹیم کو پہلی اننگز میں 278 رنز پر آؤٹ کر دیا، جبکہ کھیل کے اختتام تک پاکستان نے بغیر کسی نقصان کے 21 رنز بنا لیے۔ Bangladesh national cricket team…
Waqar Ahmed نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا۔
پاکستان کے ابھرتے ہوئے ٹریل رننگ اسٹار، جو ضلع Chitral سے تعلق رکھتے ہیں، نے Seychelles Nature Trail Run 2026 میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے مسلسل دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس سے قبل بھی انہوں نے 2025 میں یہی مقابلہ جیتا تھا، اور اب 2026 میں…
آئی سی سی بورڈ میٹنگ بھارت میں طلب، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بڑی تبدیلیوں پر غور
جے شاہ کی زیر صدارت انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی اہم بورڈ میٹنگ رواں ماہ بھارت میں منعقد ہوگی، جہاں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فارمیٹ میں ممکنہ بڑی تبدیلیوں پر غور کیا جائے گا۔ کرکٹ ویب سائٹس کے مطابق آئی سی سی بورڈ اجلاس 30 اور 31 مئی کو بھارتی شہر…
بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا
سلہٹ میں جاری پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں بنگلہ دیش کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے، اس لیے قومی ٹیم کے لیے یہ مقابلہ نہایت اہمیت اختیار کر گیا…
پاکستان ویمنز ٹیم کا زمبابوے کے خلاف شاندار کلین سوئپ، 133 رنز سے بڑی فتح
کراچی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹی20 میچ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے زمبابوے ویمنز ٹیم کو 133 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز میں کلین سوئپ مکمل کر لیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے پہلے…
پاکستان ویمنز ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے 19 گیندوں پر ریکارڈ نصف سنچری بنا ڈالی
کراچی میں کھیلے گئے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں زمبابوے کے خلاف میچ میں انہوں نے صرف 19 گیندوں پر 62 رنز ناٹ آؤٹ کی دھواں دار…
ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کیلئے 35 کھلاڑی شارٹ لسٹ، قومی ٹیم کے فائنل ٹرائلز 19 اور 20 مئی کو ہوں گے
پاکستان ہاکی ٹیم کے ممکنہ اسکواڈ میں گول کیپرز، ڈیفنڈرز اور اسٹرائیکرز کے نام شامل، حتمی ٹیم کا اعلان ٹرائلز کے بعد کیا جائے گا Pakistan Hockey Federation نے FIH Pro League کیلئے 35 ممکنہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان ہاکی ٹیم کے حتمی…