پاکستان والی بال فیڈریشن کا 2026 کیلئے بڑے عالمی ایونٹس میں شرکت کا اعلان
پاکستان والی بال فیڈریشن نے سال 2026 کے دوران اہم بین الاقوامی مقابلوں میں قومی ٹیموں کی شرکت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جسے پاکستان والی بال کیلئے ایک تاریخی اور اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ فیڈریشن کے چیئرمین Chaudhry Yaqoob کے مطابق پاکستان کی…
راولپنڈی انڈر 17 نے شاندار کم بیک کے بعد قومی ٹائٹل جیت لیا، ایبٹ آباد کو فائنل میں شکست
راولپنڈی انڈر 17 کرکٹ ٹیم نے پہلی اننگز میں 97 رنز کے خسارے کے باوجود زبردست کم بیک کرتے ہوئے قومی انڈر 17 ٹورنامنٹ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے سنسنی خیز فائنل میں راولپنڈی نے ایبٹ آباد انڈر 17 کو 229 رنز کے ہدف کے…
آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، ٹاپ 10 بیٹرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں
بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس میں پاکستان کے لیے مایوس کن صورتحال سامنے آئی ہے، کیونکہ ٹاپ 10 ٹیسٹ بلے بازوں میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو…
آسٹریلیا سیریز کی تیاری: پاکستان وائٹ بال کیمپ 15 مئی سے لاہور میں شروع ہوگا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں وائٹ بال کیمپ 15 مئی سے نیشنل کرکت اکیڈمی میں لگانے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق وائٹ بال کیمپ 21 مئی تک جاری رہے گا، جس میں مجموعی طور پر…
پاکستان ویمن ٹیم کی زمبابوے کے خلاف شاندار فتح، پہلے ٹی ٹوئنٹی میں 153 رنز سے کامیابی
پاکستان خواتین قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمباوے خواتین قومی کرکٹ ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 153 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ کراچی کے National Bank Stadium میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ویمن ٹیم نے پہلے…
ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلادیش نے پاکستان کو 104 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کر لی
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ڈھاکا ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں 104 رنز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد میزبان ٹیم نے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ ڈھاکا کے میرپور اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے پانچویں اور آخری روز پاکستان…
پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو گولڈ ٹورنامنٹ آج سے شروع، 14 ٹیمیں حصہ لیں گی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے زیرِ اہتمام پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ٹو گولڈ ٹورنامنٹ کا آغاز آج منگل سے ہو رہا ہے، جس میں ملک بھر کی 14 ڈپارٹمنٹل ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے میدان میں اتریں گی۔ ٹورنامنٹ 12 مئی سے 21 جون تک جاری رہے گا، جبکہ میچز اسلام آباد،…
ڈھاکا ٹیسٹ: پاکستان کو جیت کیلئے بنگلادیش نے268 رنز کا ہدف دے دیا
پہلے ٹیسٹ میچ کے آخری روز میزبان بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 268 رنز کا ہدف دے دیا ہے، جس کے بعد میچ انتہائی سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ بنگلادیشی ٹیم نے اپنی دوسری اننگز 9 وکٹوں کے نقصان پر 240 رنز بنا کر ڈکلیئر…
بارسلونا نے ریال میڈرڈ کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار لا لیگا ٹائٹل جیت لیا
بارسلونا نے روایتی حریف ریال میڈرڈ کو دو صفر سے شکست دے کر مسلسل دوسری بار لا لیگا کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اتوار کے روز کھیلے گئے سنسنی خیز مقابلے میں کامیابی کے ساتھ بارسلونا نے مجموعی طور پر 29 ویں مرتبہ ہسپانوی لیگ کا اعزاز حاصل کیا۔ میچ میں…
ڈھاکا ٹیسٹ: بنگلہ دیش نے میچ پر گرفت مضبوط کر لی، پاکستان پر 179 رنز کی برتری
پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام تک بنگلہ دیش نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنا کر پاکستان کے خلاف 179 رنز کی مجموعی برتری حاصل کر لی، جس کے بعد میزبان ٹیم نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کر دی ہے۔ ڈھاکا میں جاری دو ٹیسٹ…