ورلڈ سکواش چیمپئن شپ: نور زمان کا شاندار آغاز، مصری کھلاڑی کو شکست
نورزمان نے ورلڈ سکوائس چیمپئین شپ میں کامیاب آغاز کرتے ہوئے پہلے میچ میں میزبان ملک کے کھلاڑی Adam Hawal کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد شکست دے دی۔ مصر میں جاری چیمپئن شپ کے ابتدائی مرحلے میں نور زمان نے سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے کامیابی حاصل کی۔ میچ کا اسکور…
لاہور میں پنجاب کی طاقتور ترین خواتین کے انتخاب کے لیے پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 10 مئی کو ہوگی
Punjab Strongest Women Raw Powerlifting Championship کے انعقاد کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے مقابلے 10 مئی بروز اتوار Forest Cafe میں منعقد ہوں گے۔ Pakistan Raw Powerlifting Federation کے مطابق چیمپئن شپ کا انعقاد Punjab Raw Powerlifting Association کے…
اظہر علی اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے کنسلٹنٹ مقرر
اظہر علی کو کرکٹ سکاٹ لینڈ نے اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ بطور کنسلٹنٹ منسلک کر لیا ہے۔ کرکٹ اسکاٹ لینڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق سابق پاکستانی کپتان اظہر علی آئندہ دورۂ نیپال کے دوران ٹیم کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ اسکاٹ لینڈ کرکٹ ٹیم…
انگلینڈ کا پاکستان اور جنوبی افریقا کے خلاف پانچ، پانچ ٹیسٹ میچز کی سیریز کرانے کا منصوبہ
England and Wales Cricket Board نے آئندہ فیوچر ٹور پروگرام میں Pakistan national cricket team اور South Africa national cricket team کے خلاف پانچ، پانچ ٹیسٹ میچز پر مشتمل ہوم سیریز شامل کرنے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق…
پہلے ٹیسٹ کے پہلے روز بنگلادیش کی مضبوط پوزیشن، 4 وکٹوں پر 301 رنز
ڈھاکا کے شیرِ بنگلا اسٹیڈیم میں جاری پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن میزبان ٹیم نے مضبوط بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 301 رنز بنا لیے۔ کھیل کے اختتام پر مشفق الرحیم 48 جبکہ لٹن داس 8 رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔…
پاکستان کا بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں فیلڈنگ کا فیصلہ، اذان اویس اور عبداللّٰہ فضل کا ڈیبیو
پاکستان نینشل کرکٹ ٹیم نے بنگلہ دیش نیشنل کرکٹ ٹیم کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ ٹیسٹ میچ شیر بنگال نیشنل کرکٹ اسڈییم میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے نوجوان کھلاڑی Azan Awais اور…
محسن نقوی دو روزہ دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے، بنگلہ دیشی حکام کا پرتپاک استقبال
وفاقی وزیر داخلہ اورپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی دو روزہ سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچ گئے، جہاں بنگلہ دیشی حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق ڈھاکہ ایئرپورٹ پر بنگلہ دیش کے سیکرٹری خارجہ Asad Alam Siam، سیکرٹری داخلہ Abu…
پاکستان، بنگلادیش ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، پہلا میچ کل سے شروع ہوگا
پاکستان اور Bangladesh کے درمیان کھیلی جانے والی ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی باضابطہ رونمائی کر دی گئی۔ ٹرافی کی رونمائی دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے مشترکہ طور پر کی، جبکہ اس موقع پر فوٹو سیشن بھی منعقد ہوا۔ تقریب میں دونوں ٹیموں کے آفیشلز اور منتظمین بھی موجود…
پی سی بی نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف تین میچوں پر مشتمل ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کے مطابق آسٹریلوی ٹیم 23 مئی کو پاکستان پہنچے گی جبکہ سیریز کا پہلا ون ڈے میچ 30 مئی کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں…
شدید گرمی کے باعث سندھ پنک گیمز ملتوی
سندھ پنک گیمز 2026 کو شدید گرمی کے باعث اعلان کے صرف ایک روز بعد ہی ملتوی کر دیا گیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے یہ گیمز 8 سے 10 مئی تک شہید بینظیر آباد میں منعقد کرانے کا اعلان کیا گیا تھا، جبکہ تقریبِ افتتاح میں آصفہ بھٹو زرداری کی بطور مہمانِ خصوصی…