Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

Sindh Pink Games postponed due to extreme heat
کھیل

شدید گرمی کے باعث سندھ پنک گیمز ملتوی

By FARHAN.YOUNAS1992
May 7, 2026 1 Min Read
Comments Off on شدید گرمی کے باعث سندھ پنک گیمز ملتوی

سندھ پنک گیمز 2026 کو شدید گرمی کے باعث اعلان کے صرف ایک روز بعد ہی ملتوی کر دیا گیا ہے۔

سندھ حکومت کی جانب سے یہ گیمز 8 سے 10 مئی تک شہید بینظیر آباد میں منعقد کرانے کا اعلان کیا گیا تھا، جبکہ تقریبِ افتتاح میں آصفہ بھٹو زرداری کی بطور مہمانِ خصوصی شرکت متوقع تھی۔

تاہم منور مہیسر نے بتایا کہ سندھ میں گرمی کی شدت میں غیرمعمولی اضافے کے باعث مختلف کھیلوں کی ایسوسی ایشنز نے ایونٹ ملتوی کرنے کی درخواست کی تھی۔

انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے گیمز کو مؤخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نئی تاریخوں کا اعلان مشاورت کے بعد کیا جائے گا، جبکہ منتظمین کا کہنا ہے کہ ایونٹ کو بہتر موسمی حالات میں منعقد کیا جائے گا تاکہ کھلاڑی بغیر کسی خطرے کے مقابلوں میں حصہ لے سکیں۔

یاد رہے کہ سندھ پنک گیمز کا مقصد خواتین کھلاڑیوں کو مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرنا اور صوبے میں خواتین کے کھیلوں کو فروغ دینا تھا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Casting Jannat Mirza in the film proved to be a disaster, Syed Noor
Previous

جنت مرزا کو فلم میں کاسٹ کرنا تباہی ثابت ہوا، سید نور

Isha Ambani's gold saree became the center of attention at the Met Gala 2026
Next

میٹ گالا 2026 میں ایشا امبانی کی سونے کی ساڑھی مرکزِ نگاہ بن گئی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme