کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار کارکردگی، النصر 2019 کے بعد پہلی بار سعودی پرو لیگ کا چیمپئن بن گیا
Cristiano Ronaldo کی شاندار کارکردگی کی بدولت Al Nassr FC نے سعودی پرو لیگ کے آخری مرحلے میں Damac FC کو 1-4 سے شکست دے کر لیگ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ اس فتح کے ساتھ النصر نے مجموعی طور پر 86 پوائنٹس حاصل کیے اور اپنے روایتی حریف Al Hilal SFC کو دو…
پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع، قیمت 200 روپے سے مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ نے Pakistan national cricket team اور Australia national cricket team کے درمیان ون ڈے سیریز کے ٹکٹوں کی فروخت شروع کر دی ہے۔ پی سی بی کے مطابق شائقین کرکٹ ٹکٹ آن لائن اور فزیکل دونوں طریقوں سے خرید سکیں گے، جبکہ آن لائن خریدے گئے ٹکٹ…
ماؤنٹ ایورسٹ پر ایک روز میں 274 کوہ پیماؤں کا عالمی ریکارڈ، واپسی پر 2 بھارتی کوہ پیما ہلاک
ماؤنٹ ایورسٹ پر موسم سازگار ہوتے ہی کوہ پیماؤں کا غیر معمولی رش دیکھنے میں آیا، جہاں 21 مئی کو 274 افراد نے دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کر کے ایک روز میں کامیاب سمٹ کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ اس سے قبل ایک روز میں سب سے زیادہ کامیاب سمٹ کا…
پی سی بی کے سینئر اسکورر نجم السعید دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئر اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔ مرحوم کے بیٹے سید محمد شاہزیب نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نجم السعید کو اچانک دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد وہ جانبر…
ایف آئی ایچ پرو لیگ: بیلجیم اور انگلینڈ کے خلاف پاکستان ہاکی ٹیم کے 20 رکنی سکواڈ کا اعلان
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے FIH Pro League میں شرکت کے لیے بیلجیم اور انگلینڈ کے خلاف 20 رکنی قومی ہاکی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کردہ سکواڈ میں دو گول کیپرز وقار اور علی رضا کو شامل کیا گیا ہے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں ابو بکر، ارباز احمد، محمد عبداللہ،…
فیفا ورلڈ کپ 2026: نیویارک کے میئر زہران ممدانی کا 50 ڈالر والے سستے ٹکٹس کا اعلان
نیو یارک کے مئیر Zohran Mamdani نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ٹکٹس کی بلند قیمتوں پر عوامی ردعمل کے بعد نیویارک کے شہریوں کے لیے محدود تعداد میں سستے ٹکٹس کی خصوصی اسکیم متعارف کرا دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس اسکیم کے تحت شہریوں کو صرف 50 ڈالر میں…
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز: قومی کرکٹرز آج اسلام آباد روانہ، اسکواڈ کا اعلان جلد متوقع
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کی تیاریوں کے سلسلے میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی (این سی اے) وائٹ بال کیمپ کے بعد آج اسلام آباد روانہ ہوں گے، جہاں قومی ٹیم سیریز سے قبل اپنی تیاریاں مزید تیز کرے گی۔ ذرائع کے مطابق قومی کرکٹرز کل…
اقوامِ متحدہ میں پاکستانی فٹبال سازی کا عالمی اعتراف، سیالکوٹ کے ہنرمندوں کو خراجِ تحسین
دنیا کے مقبول ترین کھیل فٹبال میں پاکستان کی تاریخی اور نمایاں خدمات کو اقوامِ متحدہ میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب کے دوران بھرپور انداز میں اجاگر کیا گیا، جہاں پاکستان کی عالمی معیار کی فٹبال سازی صنعت کو بین الاقوامی سطح پر سراہا گیا۔ اقوامِ متحدہ میں…
سہ ملکی سیریز میں شرکت کے لئے پاکستان ویمنز ٹیم سوموار کو آئرلینڈ جائےگی
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کے لیے پیر کو آئرلینڈ روانہ ہوگی، جہاں قومی ٹیم میزبان آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں حصہ لے گی۔ ڈبلن میں کھیلی جانے والی یہ سہ فریقی…
اے ایف سی انڈر 17 ایشین کپ: چین نے آسٹریلیا کو 0-2 سے ہرا کر 22 سال بعد فائنل میں جگہ بنا لی
AFC U-17 Asian Cup کے سیمی فائنل میں چین انڈر 17 فٹبال ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے آسٹریلیا انڈر 17 فٹبال ٹیم کو 0-2 گول سے شکست دے کر 22 سال بعد پہلی مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ شنہوا کے مطابق میچ کے آغاز سے ہی چینی ٹیم نے جارحانہ کھیل…