Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

کھیل

پی سی بی کے سینئر اسکورر نجم السعید دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

By FARHAN.YOUNAS1992
May 22, 2026 1 Min Read
Comments Off on پی سی بی کے سینئر اسکورر نجم السعید دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سینئر اسکورر نجم السعید انتقال کر گئے ہیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کے باعث ہوا۔

مرحوم کے بیٹے سید محمد شاہزیب نے ان کے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نجم السعید کو اچانک دل کا دورہ پڑا، جس کے بعد وہ جانبر نہ ہو سکے۔

نجم السعید پاکستان کرکٹ کے ایک تجربہ کار اور سینئر اسکورر تھے جنہوں نے طویل عرصے تک قومی اور بین الاقوامی میچز میں اسکورنگ کے فرائض انجام دیے۔

وہ حال ہی میں Pakistan Super League میں بھی بطور آفیشل اسکورر خدمات انجام دے چکے تھے، جہاں ان کی پیشہ ورانہ مہارت کو سراہا جاتا تھا۔

نجم السعید ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں بھی بطور آفیشل اسکورر اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے رہے، اور انہیں کرکٹ انتظامی حلقوں میں ایک قابل اعتماد اور تجربہ کار شخصیت سمجھا جاتا تھا۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

امریکا نے کیوبا کے فوجی کاروباری گروپ GAESA کے سربراہ کی بہن کو حراست میں لے لیا

Next

سعد ایدھی کو اسرائیل کی غیر قانونی حراست سے رہا کروا لیا گیا

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme