بلوچستان میں عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، بھارتی پراکسیز کا نہتے شہریوں پر حملہ
کوئٹہ میں عید کی خوشیوں میں مگن نہتے شہریوں، معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنا کر فتنۂ ہندوستان بھارتی پراکسیز بشمول بی ایل اے نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ان کا نام نہاد “حقوق” یا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، بلکہ یہ صرف غیر ملکی…
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 11 دہشتگرد ہلاک
خیبرپختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران مختلف مقامات پرخفیہ اطلاعات پر آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز دتہ خیل اور شمالی وزیرستان کے اضلاع میں…
فتنۂ ہندوستان کا سفاک چہرہ: معصوم بلوچ خواتین اور بچوں کا قتلِ عام بلوچ روایات اور انسانیت پر بزدلانہ وار
کوئٹہ میں عید کی خوشیوں میں مگن نہتے شہریوں، معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنا کر فتنۂ ہندوستان بھارتی پراکسیز بشمول بی ایل اے نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ ان کا نام نہاد “حقوق” یا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، بلکہ یہ صرف غیر ملکی…
دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں عوام کا عزم کمزور نہیں کرسکتیں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے چمن پھاٹک کوئٹہ کے قریب دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کی ایسی بزدلانہ کارروائیاں پاکستانی عوام کا عزم کمزور نہیں کرسکتیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں شہبازشریف کا مزید کہنا تھا دھماکے میں قیمتی جانوں کا…
عیدالاضحٰی کے موقع پر کچرا پھینکنے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی، وزیر اطلاعات پنجاب
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نےکہا ہےکہ “ستھرا پنجاب” مہم کےتحت صوبےبھرمیں صفائی اقدامات مزید مؤثر اور تیز کیے جا رہے ہیں،کھلےعام کچرا پھینکنے اورتعفن پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی اور بھاری جرمانے عائد کیے جائیں گے۔ لاہورمیں پریس کانفرنس…
پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے پاکستان جلد خطے میں ترقی کے سفر میں چین کا ہم قدم ہوگا۔ پاک چین دوستی کے 75سال مکمل ہونے کی خوشی میں چین کے شہر ہانگژو میں پاک چین بزنس ٹو بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاک چین دوستی سمندر سے…
پاکستان بھر سے آج بھی اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ، وجہ سامنے آگئی
پاکستان بھر سے آج بھی اندرون اور بیرونِ ملک کی 83 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں جبکہ صرف 430 آپریٹ ہوئیں۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق 24 گھنٹے میں کراچی سے 123، اسلام آباد سے 134اور لاہور سے 100 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ ملتان سے 23، پشاور سے 16، سیالکوٹ سے 20، فیصل…
بنوں میں سکیورٹی فورسز کا مشترکہ آپریشن، ہلاک دہشتگردوں میں افغان خارجی سرغنہ بھی شامل
نوں میں پاک فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں ہلاک ہونے والوں میں افغان خارجی سرغنہ بھی شامل تھا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق بنوں کے علاقے میریان میں دہشت گردوں کی موجودگی پر گزشتہ روز آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران 2 خوارجی سرغنوں سمیت 16 خوارجی…
حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا
کراچی: حکومت سندھ نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری نئے نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالاضحیٰ کے موقع پر 26 مئی سے 28 مئی تک تعطیل ہوں گی۔ حکومتی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 9 تا 11 ذی الحج 1447 ہجری کو عام تعطیل…
ڈیرہ اسماعیل خان: نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے امن کمیٹی کے 4 افراد جاں بحق
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی کے گاؤں اٹل شریف میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد مقامی امن کمیٹی کے ارکان تھے ۔ پولیس کے مطابق حملہ آور امن کمیٹی کے ایک رکن کو اغوا کرکے ساتھ لے گئے، اٹل شریف…