Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 11 دہشتگرد ہلاک

By FARHAN.YOUNAS1992
May 24, 2026 1 Min Read
Comments Off on خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 11 دہشتگرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 48 گھنٹے کے دوران مختلف مقامات پرخفیہ اطلاعات  پر آپریشنز میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 11 دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچا دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز دتہ خیل اور شمالی وزیرستان کے اضلاع میں کئے گئے ۔ مارے گئے دہشت گرد علاقے میں قتل ، اغوا سمیت متعدد وارداتوں میں ملوث تھے ۔ ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق علاقےمیں مزید خوارج دہشت گردوں کی ممکنہ موجودگی ے پیش نظر سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردی کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

فتنۂ ہندوستان کا سفاک چہرہ: معصوم بلوچ خواتین اور بچوں کا قتلِ عام بلوچ روایات اور انسانیت پر بزدلانہ وار

Next

بلوچستان میں عید کی خوشیاں ماتم میں تبدیل، بھارتی پراکسیز کا نہتے شہریوں پر حملہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme