امریکا سے مذاکرات کی کوششیں، فیلڈمارشل عاصم منیرکی ایرانی صدر سے ملاقات
پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق فیلڈمارشل عاصم منیرنے ایران کے صدر مسعود…
محکمہ موسمیات نے پیر سے رواں ماہ کے آخر میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کردیا
محکمہ موسمیات نے پیر سے رواں ماہ کے آخر میں ہیٹ ویو کا امکان ظاہر کردیا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک نےسماکو انٹرویو میں کہا پیر سے رواں ماہ کے آخر میں ملک بھر میں ہیٹ ویو کا امکان ہے،وسطی پنجاب،جنوبی پنجاب،سندھ اور جنوبی پختونخوا کے علاوہ بلوچستان…
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن بعد سونا پھر سستا ہوگیا
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن بعد سونا پھر سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 2200 روپےسستا ہوکر473162 روپے پرآگیا،دس گرام سونے کی قیمت 1886 روپے کم ہوکر 405660 روپے ہوگئی۔ فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی…
سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ، کئی اضلاع میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان
محکمہ موسمیات نے سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات نے سندھ میں ہیٹ ویو کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ 25 سے 31 مئی کے دوران درجہ حرارت معمول سے 6 ڈگری تک بڑھ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اندرونِ سندھ کے کئی اضلاع میں پارہ 50 ڈگری…
راولپنڈی؛ ڈی ایچ کیو اسپتال میں کولنگ یونٹ کا کمپریسر پھٹنے سے دھماکا، 3 افراد زخمی
راولپنڈی کےڈی ایچ کیو اسپتال میں مرمت کے دوران کولنگ یونٹ کا کمپریسر پھٹنے سے دھماکا ہوگیا۔ اسپتال انتظامیہ کےمطابق کمپریسر پھٹنے کے واقعے میں 3 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں فوری طور پر ہولی فیملی اسپتال کے برن یونٹ منتقل کر دیا گیا ہے۔ کمپریسر پھٹنے کا…
بنوں: پولیس اوردہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، ایک اہلکار شہید،چار زخمی ہوگئے
بنوں کے علاقہ بارکزئی میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید اور چار زخمی ہوگئے۔ بنوں کے علاقے بارکزئی میں پولیس اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکارشہید جبکہ چار…
بلوچستان کے علاقے بسیمہ اور گردونواح میں 3.2 شدت کا زلزلہ،عوام خوفزدہ
بلوچستان کے ضلع واشک کے علاقے بسیمہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلےکی شدت ریکٹر اسکیل پر 3.2 ریکارڈکی گئی،جبکہ اس کی گہرائی 14 کلومیٹر تھی،زلزلے کا مرکز بسیمہ کے جنوب مغرب میں 30 کلو میٹر دور تھا۔ ابتدائی…
چارسدہ: مکان کی چھت گرنے سے 3 کم عمر بچے جاں بحق، والدین زخمی
ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے بچوں کی عمریں 3 سے 12 سال کے درمیان تھیں، حادثے کے وقت بچے گھر کے اندر موجود تھے کہ اچانک چھت زمین بوس ہوگئی اور وہ ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی…
سی ٹی ڈی کے پنجاب میں 58 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 13 دہشت گرد گرفتار
سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق لاہور، ساہیوال، ملتان، جہلم، منڈی بہاؤالدین، جھنگ، چنیوٹ، میانوالی میں کارروائیاں کی گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ لاہور سے فتنہ الخوارج کا خطرناک دہشت گرد مختار گرفتار کیا گیا جس کا تعلق علاقہ غیر سے ہے، دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد،…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال
پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں ایرانی وزیر…