فیلڈمارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے: آئی ایس پی آر
علاقائی سفارتی کوششوں میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں ایرانی وزیر داخلہ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شاندار استقبال کیا جبکہ ایئر پورٹ پر وزیر داخلہ محسن نقوی بھی موجود تھے ۔ آئی ایس پی آر کے…
کراچی میں ڈیفنس اور سیکیورٹی پروڈکشن زون قائم کرنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شاہراہ بھٹو کا افتتاح کر دیا ، بلاول بھٹو نے خود گاڑی ڈرائیو کی جبکہ شاہراہ بھٹو پر ڈملوٹی ٹول پلازہ پر ٹول ٹیکس بھی ادا کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ شاہراہ بھٹو کا شمار پاکستان کے…
ن لیگ کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
ن لیگ کے ایم پی اے ثاقب چدھڑ نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 8 ماہ سے اداکارہ مومنہ اقبال سے کوئی رابطہ نہیں ، مومنہ اقبال ویمن کارڈ کھیل رہی ہیں ، میرے پاس تمام ریکارڈ موجود ہے ۔ تفصیلات کے مطابق لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کا کہناتھا کہ مومنہ…
اپوزیشن نے محمود اچکزئی اور راجہ ناصر عباس کو مذاکرات کا مکمل اختیار دیدیا
اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی نے محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر عباس کو مذاکرات کا مکمل اختیار دے دیا۔ اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت ہوا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی…
بجلی بل پر کیو آرکوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونےکا خدشہ، ایڈوائزری جاری
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے بجلی بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کے خدشے کے پیش نظر ایڈوائزری جاری کردی۔ ترجمان پاور ڈویژن نے صارفین کے لیے جاری ایڈوائزری میں بتایا کہ صارفین کو ایک خاص لنک پر کلک کرکے 4 مراحل میں معلومات شیئر کرنے…
پنکی کیس کی تحقیقات،کراچی پولیس نے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی
منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف پنکی کیس میں کراچی پولیس نے منی لانڈرنگ اور سائبرکرائمز کی تحقیقات کیلئے ایف آئی اے سے مدد مانگ لی، ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی اسد رضا نے وفاقی تحقیقاتی ادارے کو مراسلہ بھیج دیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کراچی نے بتایا کہ تحقیقات میں…
پاک چین دوستی کے 75 سال: لاہور میں تاریخی نمائش، نئی گیلری کا افتتاح
پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر لاہور میں ایک تاریخی اور پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں دونوں ممالک کی دیرینہ دوستی، تعاون اور مشترکہ ترقی کے سفر کو بھرپور انداز میں خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کے سرکاری دورے پر روانہ ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سید عاصم منیر خطے میں قیام امن سمیت مختلف اُمور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ دوسری جانب ذرائع نے مزید بتایا کہ اپنے دورے کے دوران فیلڈ مارشل اعلیٰ ایرانی شخصیات…
ن لیگی رکن اسمبلی اور میڈیا شخصیت کا معاملہ قانون کے مطابق حل کیا جائے گا: مریم نواز
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کے رکن صوبائی اسمبلی اور ایک میڈیا شخصیت کا معاملہ ایک ذاتی مسئلہ ہے ،اسے میرٹ اور قانون کے مطابق سختی سے حل کیا جائے گا ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ کسی بھی خاتون کو ہراساں…
عید قرباں: لاہور میں صفائی آپریشن کیلئے تمام انتظامات مکمل، 23 ہزار سے زائد عملہ متحرک
ستھرا پنجاب پروگرام نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر صفائی آپریشن کیلئے تمام انتظامات مکمل کرتے ہوئے خصوصی صفائی پلان جاری کردیا۔ حکام کے مطابق افسران سمیت 17 ہزار سے زائد سینٹری ورکرز، 5 ہزار ڈرائیورز اور سپورٹ اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ 23 ہزار سے…