Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ن لیگ کے ایم پی اے ثاقب  چدھڑ نے وضاحتی بیان جاری کر دیا

By FARHAN.YOUNAS1992
May 22, 2026 1 Min Read
Comments Off on ن لیگ کے ایم پی اے ثاقب  چدھڑ نے وضاحتی بیان جاری کر دیا

ن لیگ کے ایم پی اے ثاقب  چدھڑ نے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 8 ماہ سے  اداکارہ مومنہ اقبال سے کوئی رابطہ نہیں ، مومنہ اقبال ویمن کارڈ کھیل رہی ہیں ، میرے پاس تمام ریکارڈ موجود ہے ۔

تفصیلات کے مطابق لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ  کا کہناتھا کہ مومنہ اقبال کے منگیتر نے ویڈیو دیکھ کر دھمکیاں دیں،دھمکیوں کے خلاف تھانے میں درخواست دے چکا ہوں، اب معلوم ہوا مومنہ اقبال شادی کرنے جارہی ہیں، مومنہ اقبال کی والدہ نے کال کر کے معافی مانگی، اگر میں نے کال کی ہو تو ثبوت سامنے لایا جائے۔

یاد رہے کہ مومنہ اقبال کے کیس کی پیروی کرنے والی ان کی بہن رمشا اقبال نے کہا کہ ہم اس معاملے کو میڈیا پر زیادہ اجاگر نہیں کرنا چاہتے، ہم نے مشکلات کا سامنا کیا لیکن حمایت بھی حاصل ہوئی اور حکومت کی طرف سے سیکیورٹی بھی ملی، مومنہ اقبال کے سسرال والوں کو بھی سکیورٹی فراہم کی گئی، کیونکہ اُنہیں بھی دھمکیاں دی گئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ مومنہ کی شادی محمد حمزہ حبیبی سے ہو رہی ہے اور نکاح یکم جون کو ہو گا، یہ شادی خاندان کی رضا مندی سے طے ہوئی ہے اور مومنہ کے ہونے والے شوہر ہمارے رشتے دار نہیں ہیں۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

دہلی حکومت نے عیدالاضحیٰ سے قبل قربانی پر سخت پابندیاں عائد کر دیں، خلاف ورزی پر مقدمات درج کرنے کا اعلان

Next

کراچی میں ڈیفنس اور سیکیورٹی پروڈکشن زون قائم کرنا چاہتے ہیں: بلاول بھٹو زرداری

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme