پاکستان کی مخلصانہ کاوشیں خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموارکرسکتی ہیں: ایرانی سفیر
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدّم کا کہنا ہے کہ پاکستانی حکومت اور فوج کی مخلصانہ کاوشیں خطے میں پائیدار امن کی راہ ہموار کر سکتی ہیں۔ اپنے ایک بیان میں سفیر رضا امیری مقدّم نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران سے پاکستان واپسی پر انہیں فون…
امریکا ، ایران اور علاقائی ممالک کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت کا امکان ہے ، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےکہا ہےکہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان سمیت مسلم ممالک کے رہنماؤں سے ٹیلیفونک رابطے کئےہیں،امریکا ، ایران اور علاقائی ممالک کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت کا امکان ہے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پیغام میں اسحاق ڈار نےکہا…
بیوی کی رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جا سکتی،سپریم کورٹ کا فیصلہ
سپریم کورٹ نےخلع اور گھریلو تنازعات سے متعلق ایک اہم اور تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ بیوی کی واضح، باخبر اور غیر مبہم رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جا سکتی۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نےتفصیلی فیصلہ جاری کیا،جسٹس شاہد…
پاکستان کی ثالثی سے ایران امریکا جنگ بندی توسیع معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، ایگزیوس کا دعویٰ
امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نےدعویٰ کیاہےکہ واشنگٹن اور تہران جنگ بندی میں توسیع اور مفاہمتی یادداشت پردستخط کے قریب پہنچ چکے ہیں،دونوں فریقن 60 دن کیلئےمفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے۔ امریکی نیوزویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق مجوزہ معاہدے میں…
امید ہے مذاکرات کا اگلا دور جلد ہماری میزبانی میں ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا پاکستان اپنی امن کوششیں جاری رکھے گا،مذاکرات کا اگلا دور بہت جلد ہماری میزبانی میں منعقدہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف نےایکس پرجاری اپنےبیان میں کہا کہ پاکستان اپنی امن کوششیں جاری رکھےگا، مذاکرات کا اگلادوربہت…
راولپنڈی میں الیکٹرک بس منصوبہ شرپسندوں کے نشانے پر، 49 انتظار گاہوں میں توڑ پھوڑ
راولپنڈی میں شہریوں کو جدید اور سستی سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے شروع کیے گئے الیکٹرک بس منصوبے کو نامعلوم شرپسند عناصر نے نشانہ بنا لیا۔ شہربھرمیں قائم 49 انتظارگاہوں میں توڑ پھوڑ سےکروڑوں روپےمالیت کےسرکاری اثاثوں کو نقصان پہنچایا گیا،جبکہ میونسپل…
فیلڈ مارشل کا دورہ ایران ایک اشارہ ہےکہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا دورہ بذات خود ایک اشارہ ہےکہ معاملہ کسی حل کے قریب پہنچا ہے۔ وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ امریکا ایران ثالثی میں ہم آہستہ آہستہ مثبت نتیجے کے…
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں اہم ترین کردار اداکیا: واشنگٹن ٹائمز
امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز نے لکھا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکا ایران اختلافات ختم کرانے میں اہم ترین کردار اداکیا۔ امریکی اخبار واشنگٹن ٹائمز کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایران امریکا مذاکرات میں سب سے بڑے مصالحت کار کا کردار ادا کیا۔ اخبار…
مری میں عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران سیاحوں کے لیے خصوصی انتظامات مکمل، دفعہ 144 نافذ
ملکۂ کوہسار مری میں عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران ملک بھر سے آنے والےسیاحوں کی متوقع بڑی تعداد کے پیشِ نظر ضلعی انتظامیہ نے خصوصی انتظامات مکمل کر لیے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کےمطابق عیدکےموقع پرمری میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہےتاکہ ٹریفک اورامن و امان کی…
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ژی جیانگ قیادت سے ملاقات، صنعتی و تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وزیرِ اعظم Shehbaz Sharif نے چین کے صوبہ ژی جیانگ میں سی پی سی ژی جیانگ صوبائی کمیٹی کے سیکریٹری مسٹر وانگ ہاؤ سے ملاقات کی، جہاں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی، صنعتی اور تکنیکی تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلۂ خیال کیا۔ مسٹر وانگ…