Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

پاکستان کی ثالثی سے ایران امریکا جنگ بندی توسیع معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، ایگزیوس کا دعویٰ

By FARHAN.YOUNAS1992
May 24, 2026 1 Min Read
Comments Off on پاکستان کی ثالثی سے ایران امریکا جنگ بندی توسیع معاہدے کے قریب پہنچ چکے ہیں، ایگزیوس کا دعویٰ

امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نےدعویٰ کیاہےکہ واشنگٹن اور تہران جنگ بندی میں توسیع اور مفاہمتی یادداشت پردستخط کے قریب پہنچ چکے ہیں،دونوں فریقن 60 دن کیلئےمفاہمتی یادداشت پر دستخط کریں گے۔

امریکی نیوزویب سائٹ ایگزیوس کی رپورٹ کے مطابق مجوزہ معاہدے میں آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی شق بھی شامل ہے،جبکہ ایران 60 دن تک آبی گذرگاہ کھلی رکھنے اورسمندری بارودی سرنگیں ہٹانے پر آمادہ ہوگا،معاہدے کے تحت امریکا ایرانی بندرگاہوں کا محاصرہ ختم کرنے اور بعض پابندیاں نرم کرنے پر غور کرے گا تاکہ ایران دوبارہ تیل فروخت کر سکے۔

ایگزیوس کےمطابق ایران نے اپنےمنجمد فنڈزکی رہائی اورپابندیوں کےمستقل خاتمےکا مطالبہ بھی کیا ہے، جبکہ امریکا سیزفائر کے دوران پابندیاں نرم کرنے اورایرانی فنڈزکو غیرمنجمد کرنے پرمذاکرات کے لیےتیار ہوسکتا ہے،مفاہمتی یادداشت میں ایران کی جانب سے جوہری ہتھیار حاصل نہ کرنے کی یقین دہانی بھی شامل ہوگی۔

ایگزیوس کی رپورٹ کےمطابق پاکستان نےایران اورامریکا کے درمیان ثالثی میں بنیادی کردار ادا کیا،جبکہ ان کوششوں کی قیادت فیلڈ مارشل عاصم منیر کر رہے ہیں، انکا کا حالیہ دور ایران بھی اسی سلسلے کی ایک اہم کڑی تھا

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

رواں مالی سال پاکستان کو ملنے والے بیرونی قرضوں میں 4 ارب 98 کروڑ ڈالر کا اضافہ

Next

بیوی کی رضامندی کے بغیر خلع نہیں دی جا سکتی،سپریم کورٹ کا فیصلہ

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme