وزیراعظم کو عوامی ہال میں چینی ہم منصب کا پرتپاک استقبالیہ، گارڈ آف آنر پیش
وزیراعظم شہبازشریف ملاقات کا چینی ہم منصب سے ملاقات کے لیے عظیم عوامی ہال پہنچنے پر چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے پرتپاک استقبال کیا، گرمجوشی سے مصافحہ کیا گیا، خیرسگالی کے جذبات کا اظہار کیا گیا، قومی ترانے بجائے گئے۔ اس موقع پر پاکستان اور چین کے وزرائے…
وزیر تجارت جام کمال خان کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
ملاقاتوں میں ٹیکسٹائل، زراعت، کان کنی، ای کامرس اور فوڈ سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستانی ٹیکسٹائل شعبے میں چینی سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ پر بھی گفتگو ہوئی۔ وزیر تجارت نے زرعی پیداوار میں بہتری اور معیاری بیجوں کیلئے…
وزیراعظم آج چین میں مصروف ترین دن گزاریں گے، چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کرینگے
وزیرِ اعظم شہباز شریف دورہ چین کے دوران آج بیجنگ میں مصروف ترین دن گزاریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف کی آج چین کے صدر شی جن پنگ، وزیراعظم لی چیانگ اور اعلیٰ چینی قیادت سے ملاقاتیں ہوں گی۔ وزیراعظم کوگریٹ ہال آف دی پیپلز آمد پر گارڈ آف آنر…
امریکا ایران جنگ کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہ راست پروازوں کا آغاز
ایران پر امریکا اور اسرائیل کے حملے کے 86 دن بعد عراق سے پاکستان کی براہِ راست پروازوں کا آغاز ہو گیا۔ بغداد سے عراق ائیر کی پہلی پرواز آئی اے 409 مسافروں کو لے کر آج صبح 4:53 بجے کراچی پہنچی۔ کراچی سے عراق ائیر کی پرواز آئی اے 410 بغداد کے لیے صبح…
کوئٹہ دھماکا: آئی جی بلوچستان نے ابتدائی رپورٹ وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پیش کردی
وفاق اور بلوچستان حکومت نے ایک بار پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت گزشتہ روز خصوصی اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ میں نہتے شہریوں…
آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی
کراچی: آج سے 31 مئی کے دوران ملک میں گرمی کی لہر کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ مو سمیات کے مطابق آج سے 31 مئی کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت معمول سے 05 سے07 ڈگری سینٹی گریڈ بڑھنے کا امکان ہے۔ محکمہ مو سمیات کا کہنا ہے کہ سکھر، جیکب آباد، لاڑکانہ،…
پاکستان ریلوے کا پشاور سے کراچی تک عوام ایکسپریس کا آغاز
سیکرٹری و چیئرمین ریلویز سید مظہر علی شاہ نے نئی ٹرین سروس کا افتتاح پشاور کینٹ ریلوے سٹیشن میں کیا، افتتاحی تقریب میں سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے بھی شرکت کی۔ جدید سہولیات سے لیس عوام ایکسپریس میں 8 ایئر کنڈیشنڈ بوگیاں، آرام دہ سیٹوں سمیت دیگر سہولیات…
عیدالاضحیٰ کی آمد کیساتھ کانگو وائرس کے خطرات بڑھنے کا خدشہ
اس حوالے سے طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ شہری قربانی کے لیے جانور خریدتے اور سنبھالتے وقت احتیاطی تدابیر اپنائیں، عیدالاضحیٰ کے دوران جانوروں پر چیچڑ مار سپرے ضرور استعمال کریں۔ طبی ماہرین نے کہا ہے کہ قربانی کے وقت دستانے، ماسک اور حفاظتی لباس کا استعمال…
سانحہ چمن پھاٹک: فتنۃ الہندوستان کی درندگی ایک بار پھر ثابت ہوگئی
کوئٹہ میں ریلوے ٹریک پر خود کش دھماکے کے نتیجے میں قریبی رہائشی آبادی شدید متاثر ہوئی ہے، دھماکا اس قدر شدید تھا کہ گھروں میں موجود مقامی بلوچ شہری بالخصوص بچے اور خواتین شدید متاثر ہوئے۔ خودکش دھماکے کے نتیجے متعدد قریبی گھروں، پلازہ اور پارکنگ میں کھڑی…
سندھ رینجرز کی کارروائی، 2 انتہائی مطلوب ملزمان زخمی ، 5 گرفتار
ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائی بھتہ وصولی میں ملوث احمد علی مگسی اور وقاص گروہ سے تعلق رکھنے والے ملزمان کے خلاف کی گئی، دوران کارروائی ملزمان کی جانب سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر فائرنگ کی گئی۔ انہوں نے بتایا کہ گرفتار ملزمان میں…