Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

وزیر تجارت جام کمال خان کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

By FARHAN.YOUNAS1992
May 25, 2026 1 Min Read
Comments Off on وزیر تجارت جام کمال خان کی چینی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

ملاقاتوں میں ٹیکسٹائل، زراعت، کان کنی، ای کامرس اور فوڈ سیکٹر میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا، پاکستانی ٹیکسٹائل شعبے میں چینی سرمایہ کاری اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ پر بھی گفتگو ہوئی۔

وزیر تجارت نے زرعی پیداوار میں بہتری اور معیاری بیجوں کیلئے چینی تعاون پر زور دیا جبکہ معدنی شعبے میں سرمایہ کاری اور پاکستانی تانبا، سیسہ، زنک سمیت دیگر معدنیات کی برآمدات بڑھانے کے امکانات پر بھی بات چیت کی گئی۔

دونوں ممالک کے درمیان ڈیجیٹل تجارت اور ای کامرس تعاون کو فروغ دینے، پاکستانی برآمد کنندگان کو چینی مارکیٹ تک بہتر رسائی دینے اور تل، زرعی اجناس و فوڈ مصنوعات کی برآمدات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

اس موقع پر پاکستانی گوشت اور پولٹری مصنوعات کی چین کو برآمد کے حوالے سے بھی پیش رفت سامنے آئی۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان کے دورۂ چین کے دوران ہونے والے کاروباری روابط کو دوطرفہ تجارت کیلئے اہم قرار دیا جا رہا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

Next

وزیراعظم کو عوامی ہال میں چینی ہم منصب کا پرتپاک استقبالیہ، گارڈ آف آنر پیش

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme