وزیراعظم کی چینی وزیراعظم سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی اہمیت پر زور
وزیراعظم شہباز شریف نے بیجنگ میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات پاکستان اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے پس منظر میں ہوئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے وزیراعظم لی چیانگ کےپرتپاک استقبال پرشکریہ ادا کیا، کہا پاکستان…
پاکستان اور چین کے درمیان 15 مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط
پاکستان اور چین کے درمیان تعاون میں وسعت کیلئے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کئے گئے۔ بیجنگ میں دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں وسعت کیلئے مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کی تقریب منعقد ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی…
عیدالاضحٰی کے دو دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا گیا
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نےعیدالاضحٰی کے دو دن لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا،خیبر پختونخوا کے تمام فیڈرز پر صارفین کو چوبیس گھنٹے مسلسل بلا تعطل بجلی فراہم کی جائے گی۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو اختر حمید خان نےکہا ہے کہ عید کے دنوں…
خیبرپختونخوا کے اسکولز میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان
محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ پرائمری اسکول یکم جون سے جبکہ باقی اسکول 15 جون سے بند ہونگے۔ پہاڑی علاقوں میں صرف جولائی میں ایک ماہ کے لئے سکول بند رہیں گے۔ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کے…
غلط استعمال سے متعلق خدشات، شناختی کارڈ کے اجرا کے حوالے سے نیا اصول متعارف
نادرا نے کمپیوٹرائزڈ قومی شناختی کارڈ کے اجرا کے حوالے سے نیا اصول متعارف کروا دیا۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) نے پہلی بار شناختی کارڈ کیلئے درخواست دینے والے افراد کیلئے دستخط فراہم کرنا اختیاری قرار دے دیا گیا۔ جہاں درخواستگزار دستخط…
اے ٹی ایم فراڈ کی روک تھام کے لیے تمام کمرشمل بینکوں کو آن لائن سیکیورٹی سسٹم مزید سخت بنانے کی ہدایت
اسٹیٹ بینک نے اے ٹی ایم فراڈ کی روک تھام کے لیے تمام کمرشل بینکوں کو سیکیورٹی نظام مزید سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ بینک سی سی ٹی وی کیمرے 24 گھنٹےفعال اورمشکوک سرگرمی سےصارف کو فوری آگاہ کرنے کے پابند ہوں گے، صارفین کےتحفظ کے لیےعالمی معیار کے چِپ…
چین پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کیلئے پرعزم ہے،چینی وزیراعظم
چینی وزیراعظم لی چیانگ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے قریبی رابطے اور ہم آہنگی کو برقرار رکھا ہے، پاکستان نے مشترکہ مفادات کا تحفظ کیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی عظیم عوامی ہال آمد کے موقع پر تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے لی چیانگ نے کہا کہ پاکستان نے علاقائی…
افسران کو بھاری تنخواہوں کی ادائیگی، پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ کس کی ہے؟
وزارت خزانہ کی دستاویز میں مختلف سرکاری محکموں میں تعینات افسران کے بھاری تنخواہوں کی تفصیل سامنے آگئی۔ دستاویز کے مطابق مختلف سرکاری محکموں میں تعینات افسران بھاری تنخواہوں کے ساتھ ساتھ الگ سے مراعات بھی حاصل کررہے ہیں۔ بعض اداروں کے سربراہان کی ماہانہ…
کوٹ لکھپت سے ملنے والی بوری بند لاش کا معمہ حل
ترجمان پولیس کے مطابق مقتول اشرف کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا جبکہ مرکزی ملزمہ نسیم کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ اے ایس پی تھانہ ماڈل ٹاون کے مطابق مقتول اشرف نسیم بی بی اور اسکی بیٹی کو بلیک میل کرتا تھا، مقتول کے نسیم اور اسکی بیٹی سے ناجائز…
خطے میں امن کےلیے کافی پیشرفت ہوچکی ہے، بھرپور حمایت پر چینی صدر کا مشکور ہوں،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک میں ایک بحران موجودہے، پاکستان نے بحران کےخاتمے کیلئے اہم کردار اداکیا۔ امن کے حوالے سے سے کافی پیشرفت ہوچکی ہے۔ دعاگو ہوں کہ امن ہمیشہ کیلئے بحال ہو۔ چینی ہم منصب لی کیانگ سے ملاقات کیلئے عظیم عوامی ہال آمد…