Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

اے ٹی ایم فراڈ کی روک تھام کے لیے تمام کمرشمل بینکوں کو آن لائن سیکیورٹی سسٹم مزید سخت بنانے کی ہدایت

By FARHAN.YOUNAS1992
May 25, 2026 1 Min Read
Comments Off on اے ٹی ایم فراڈ کی روک تھام کے لیے تمام کمرشمل بینکوں کو آن لائن سیکیورٹی سسٹم مزید سخت بنانے کی ہدایت

اسٹیٹ بینک نے اے ٹی ایم فراڈ کی روک تھام کے لیے تمام کمرشل بینکوں کو سیکیورٹی نظام مزید سخت کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔

بینک سی سی ٹی وی کیمرے 24 گھنٹےفعال اورمشکوک سرگرمی سےصارف کو فوری آگاہ کرنے کے پابند ہوں گے، صارفین کےتحفظ کے لیےعالمی معیار کے چِپ اینڈ پن کارڈز جاری کرنےکی بھی ہدایت دی ہے۔

اسٹیٹ بینک نےکہا ہےکہ اے ٹی ایم ٹرانزیکشنزمیں فراڈ روکنے کے لیےجدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے اورمشینوں میں ضروری حفاظتی آلات کی تنصیب یقینی بنائی جائے۔

ہدایت میں مزیدکہاگیا ہےکہ اے ٹی ایم سسٹمز اور سافٹ ویئرزکوباقاعدگی سے اپڈیٹ کیا جائے اور بینکنگ نیٹ ورک کے درمیان محفوظ اورخفیہ رابطہ کاری کو یقینی بنایا جائے۔

اسٹیٹ بینک کےمطابق اے ٹی ایم فراڈکا شکارہونےکی صورت میں صارفین فوری طورپرمتعلقہ بینک کی ہیلپ لائن سےرابطہ کریں،جبکہ شکایت حل نہ ہونےکی صورت میں اسٹیٹ بینک کےآن لائن شکایتی پورٹل سےرجوع کیا جا سکتا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر چین پہنچ گئے، وزیراعظم کے ہمراہ اہم ملاقاتیں کریں گے

Next

غلط استعمال سے متعلق خدشات، شناختی کارڈ کے اجرا کے حوالے سے نیا اصول متعارف

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme