پاکستان سندھ طاس معاہدے کے تحت دریائے چناب پر اپنے حقوق کی حفاظت کرے گا: دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ گزشتہ دو ہفتے میں سفارتی سطح پر بہت مصروفیات رہیں، وزیراعظم نے چین کا کامیاب دورہ کیا، پاکستان اور چین مختلف مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوئے۔ ترجمان نے بتایا کہ نائب وزیر اعظم اسحاق…
پاکستان کا ٹرانسپورٹ، سیاحت اور تجارت کے شعبے میں بہتری کیلیے ایک اور تاریخی فیصلہ
سیاحت، روزگار اور معاشی ترقی کے لیے مانسہرہ سے کاغان اور چلاس تک 172 کلو میٹر موٹروے کی منظوری دے دی گئی۔ وفاقی وزیر مواصلات علیم خان کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے اجلاس میں موٹروے منصوبے پر بریفنگ دی گئی۔ وفاقی وزیر نے مانسہرہ سے کاغان، ناران،…
ٹاٹ کلچر کا خاتمہ، ہر سکول کو ڈیسک فراہم کرنے کا فیصلہ: سرفراز بگٹی
میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں تعلیم، صحت اور امن و امان کے شعبوں میں اہم اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی گئی، اجلاس میں آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تینوں شعبوں کی بہتری کے لیے جامع اصلاحاتی ایجنڈے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں صوبے میں…
بجٹ میں سپارکو کے لئے ساڑھے 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
نئے مالی سال کے بجٹ میں خلائی تحقیق کے ادارے سپارکو کے لئے ساڑھے 5 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ہے۔ پاک سیٹ ٹو سیٹلائٹ سسٹم اور جیو اے آئی ڈیویلپمنٹ حب کے دو نئے منصوبے پی ایس ڈی پی میں شامل ہوگئے۔ اگلے سال انسانی خلائی مشن کیلئے بھی ایک ارب 29 کروڑ…
پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں صوبے میں تعلیمی ترقی، شرح خواندگی میں اضافے اور تعلیمی سہولیات کی بہتری کے لیے اہم اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی گئی۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پرائمری سطح پر اسکول یونیفارم کی شرط ختم…
سولر صارفین کی حوصلہ شکنی، کم بجلی استعمال کرنے والوں پر زیادہ فکسڈ چارجز لگانے کی تجویز
حکومت نے صنعتوں کیلئے نیا بجلی ٹیرف لانے کا منصوبہ تیار کرلیا۔ بجلی کے کم استعمال پر بھاری چارجز عائد ہوں گے جبکہ زیادہ استعمال پر رعایت ملے گی۔ ذرائع کے مطابق سولر پر منتقل ہونے والی صنعتوں کی حوصلہ شکنی کےلیے حکومت نے صنعتوں کیلئے نیا بجلی ٹیرف لانے کا…
وزیراعلیٰ پنجاب کی اگلے مالی سال میں کاشتکاروں کو 20 ہزار گرین ٹریکٹر دینے کی ہدایت
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکی اگلےمالی سال میں کاشتکاروں کو بیس ہزار گرین ٹریکٹردینے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہا 50سے 65ہارس پاور تک ٹریکٹر پرساڑھے7لاکھ روپےسبسڈی دی جائے گی، پنجاب میں پہلی مرتبہ 12اقسام کی ہائی ٹیک مشینری کی خریداری…
بجٹ پر مشاورت: سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات کیلئے عدالت میں درخواست دائر کردی
وزیراعلیٰ کے پی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا ہے کہ بجٹ حساس معاملہ ہے، آئینی، قانونی اور انسانی بنیادوں پر عمران خان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ سہیل آفریدی نے کہا کہ بحٹ تیار کرلیا ہے جس کی منظوری عمران خان نے دینی ہے لہٰذا ملاقات…
خیبرپختونخوا، صوبے میں احتسابی عمل کو مؤثر بنانے کے لیے پی ٹی آئی نے کمیٹیاں بنا دیں
پاکستان تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا میں احتسابی نظام کو مؤثر بنانے کے لیے مختلف علاقائی سطحوں پر خصوصی کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ اس حوالے سے سابق گورنر خیبرپختونخوا اور پارٹی رہنما شاہ فرمان نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا۔ اعلامیے کے مطابق احتسابی کمیٹیاں…
ترک وزیرخارجہ کا پاکستان سے دوستی پربھارت کو کرارا جواب
ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان نے پاک ترک مضبوط تعلقات پربھارتی حکومت کی بے چینی کوبے نقاب کردیا۔ سنگا پورمیں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فاراسٹریٹجک اسٹڈیزکے لیکچرکے دوران بھارت کی ناقص خارجہ پالیسی واضح ہوگئی۔ بھارتی جریدے ہندوستان ٹائمزکے مطابق ترک وزیرخارجہ…