Skip to content
-
Subscribe to our newsletter & never miss our best posts. Subscribe Now!
  • https://www.facebook.com/
  • https://twitter.com/
  • https://t.me/
  • https://www.instagram.com/
  • https://youtube.com/
uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

uraan digital uraan digital

Stay informed with the latest global news updates, in-depth analysis, and expert opinions on current events shaping our world.

  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
  • صدر اور وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیے مشترکہ کوششوں پر زورJune 17, 2026
  • محرم الحرام میں اختلاف اور تفرقہ نہیں، تحمل و بردباری اپنائیں: مریم نوازJune 17, 2026
  • یمن بحران کے حل میں پیش رفت ممکن، پاکستان نے سیاسی عمل اور مذاکرات پر زور دے دیاJune 17, 2026
  • بجٹ سے متعلق تحفظات پر حکومت سے بات چیت جاری ہے: بلاول بھٹوJune 17, 2026
  • Home
    • Home Two
  • Single
  • Archive
    • Categories
      • Tech
      • Travel
      • business
      • health
      • Lifestyle
      • Tags
    • Author
  • Pages
    • 404 Error
    • Search
  • Contact Us
  • View Premium
Subscribe
Close

Search

پاکستان

ترک وزیرخارجہ کا پاکستان سے دوستی پربھارت کو کرارا جواب

By FARHAN.YOUNAS1992
June 4, 2026 1 Min Read
Comments Off on ترک وزیرخارجہ کا پاکستان سے دوستی پربھارت کو کرارا جواب

ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان نے  پاک ترک مضبوط تعلقات پربھارتی حکومت کی بے چینی کوبے نقاب کردیا۔

سنگا پورمیں انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ فاراسٹریٹجک اسٹڈیزکے لیکچرکے دوران بھارت کی ناقص خارجہ  پالیسی واضح ہوگئی۔

بھارتی جریدے ہندوستان ٹائمزکے مطابق ترک وزیرخارجہ ہاکان فیدان نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ترکیہ کے  قریبی اوربرادرانہ تعلقات بھارت کیلئے مسئلہ نہیں ہونے چاہئیں۔ بھارت کوترکیہ کی پاکستان کیساتھ دوستی کواپنے خلاف دشمنی یا غلط اقدام نہیں سمجھنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ ترکیہ واحد ملک نہیں جس کے پاکستان کے ساتھ اچھے اوربرادرانہ تعلقات ہیں بلکہ اورممالک بھی ہیں۔ اگرپاکستان سے اچھے تعلقات کی بنیاد پربھارت کسی ملک کیخلاف ناراضگی کا اظہارکرے گا تواس پر کیا ہی کہا جاسکتا ہے۔

ماہرین کے مطابق ترک وزیرِ خارجہ کے واضح اور دوٹوک بیان نے ایک بار پھر بھارتی خارجہ پالیسی کی کمزوریوں کو بے نقاب کر دیا ہے۔ عالمی سطح پر بدلتے حالات بھارت کو یہ سبق دے رہے ہیں کہ دیگر ممالک کے آزادانہ سفارتی فیصلوں کا احترام ہی مؤثر خارجہ پالیسی کی بنیاد ہوتا ہے۔

Author

FARHAN.YOUNAS1992

Follow Me
Other Articles
Previous

پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ 71 ہزار پوائنٹس کی حد پر بحال

Next

ایران امریکا کشیدگی کے بعد تیل مہنگا، دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں بے چینی

An online newspaper is a digital platform that delivers news and information over the internet, allowing readers to access articles anytime and from anywhere.

Address:
221B Baker Street, London NW1 6XE, United Kingdom

Contact:
+44 20 7946 0958

Email:
contact@globalnewsdaily.com

Copyright 2026 — uraan digital. All rights reserved. Blogsy WordPress Theme