غیرمتعلقہ گاڑی کے پارلیمنٹ میں داخلے، متنازع ویڈیو بنانے کیخلاف مقدمہ درج
غیر متعلقہ گاڑی کے داخلے پارلیمنٹ کے احاطے میں داخلے اور متنازع ویڈیو بنانے جانے پر میجرریٹائرڈ وجاہت افضل کی درخواست پر تھانہ سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق 8 مئی کو غیر متعلقہ گاڑی پارلیمنٹ ہاؤس کے احاطے میں…
نیشنل ٹیرف کمیشن کی فعالیت صنعت، تجارت اور سرمایہ کاری کیلئے ناگزیر قرار
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ برآمدات پر مبنی ترقیاتی اہداف کا حصول ہماری اولین ترجیح ہے، سرمایہ کاروں اور صنعت کاروں کی سہولت کیلئے نیشنل ٹیرف کمیشن افعال کردار ادا کرے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت 5 سال کی نیشنل ٹیرف پالیسی کے نفاذ سے متعلق جائزہ اجلاس…
حکومت نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کردیا
حکومت آزاد کشمیر نے مہاجرین کی نشستوں سے متعلق ریفرنس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر میں دائر کردیا۔ ریفرنس پر سماعت کل صبح ساڑھے 9 بجے ہو گی، سپریم کورٹ کا فل بینچ ریفرنس کی سماعت کرے گی، چیف جسٹس راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں بینچ سماعت کریگا۔ بینچ…
مشرق وسطیٰ کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی کوششیں جاری ہیں، وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی صدر کا بھی رابطہ ہوا۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران طاہر حسین اندرابی نے کہا کہ گزشتہ 2ہفتے میں سفارتی…
پاکستان نے ایک لاکھ 80 ہزار عازمین کا 100 فیصد کوٹہ استعمال کیا، سعودی عرب سے 4 ایوارڈز حاصل کئے
وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے مدینہ منورہ میں پاکستان حج مشن کے مرکزی دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے حج 2026 کے لیے مختص ایک لاکھ 80 ہزار عازمین کا 100 فیصد کوٹہ کامیابی کے ساتھ…
سربراہ مسلم لیگ ن نواز شریف نجی دورے پر جنیوا روانہ
ذرائع کے مطابق نواز شریف جینیوا میں دوستوں اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے، دورے کے دوران اہم سیاسی امور اور باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال بھی متوقع ہے۔ قبلِ ازیں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف ایک روزہ دورے پر گلگت بلتستان گئے…
پی ٹی آئی کو انتخابی مہم سے روکنا پری پول دھاندلی ہے، بیرسٹر گوہر
گلگت بلتستان میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ جو اپنے حلقے ہار گئے وہ جی بی کے عوام سے ووٹ مانگنے آئے ہیں، گلگت بلتستان کے خوددار لوگ ایسے عناصر اور ان کے نظریے کو مسترد کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنماؤں اور اراکین قومی…
حکومت کا وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ
حکومت نے وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ حکومتی ذرائع کے مطابق بجٹ اجلاس 10 جون کی شام 5 بجے بلانے کی تجویز ہے، بجٹ کیلئے قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کی سمری بھجوا دی گئی۔ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی ہوگا، وفاقی…
ہائیکورٹس خودمختار ہیں، سپریم کورٹ یا وفاقی آئینی عدالت کے ماتحت نہیں، وفاقی آئینی عدالت
وفاقی آئینی عدالت نے قرار دیا ہے کہ ہائیکورٹس خودمختار ہیں، سپریم کورٹ یا وفاقی آئینی عدالت کے ماتحت نہیں۔ وفاقی آئینی عدالت نے ہائیکورٹس سے اہم فیصلہ جاری کردیا،فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے تحریر کیا ہے، فیصلے کے مطابق وفاقی آئینی عدالت سے اسلام آباد…
شرجیل میمن کی محسن نقوی سے ملاقات، وفاق اور سندھ تعاون پر اتفاق
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں ملکی امن و امان، بین الصوبائی تعاون، منشیات کے خاتمے اور عوامی خدمات کی بہتری سمیت مختلف اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران کراچی سمیت سندھ…