سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
سکیورٹی خدشات کے باعث حکومت نے سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی عائد کردی۔ اعلامیے کے مطابق سندھ سیکرٹریٹ کی عمارت بشمول بیرک نمبر اے-4 اور بی-4 میں آم کے ڈبے لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ اعلامیے میں ہدایت کی گئی ہےکہ سکیورٹی اہلکار …
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات،یونین کونسلزکی تعداد میں ایک بارپھر اضافہ
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، یونین کونسلز کی تعداد 125 سے بڑھا کر 130 کر دی گئی ۔ ذرائع کے مطابق وزارتِ داخلہ نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب دیتے ہوئے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے لیے مجوزہ…
وفاقی اردو یونیورسٹی اساتذہ کا مطالبات کی منظوری تک تدریسی عمل کے بائیکاٹ کا اعلان
کراچی میں وفاقی اردویونیورسٹی کے اساتذہ نے مطالبات کی منظوری تک تدریسی عمل اورامتحانات کےبائیکاٹ کااعلان کردیا جبکہ رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر سید عنایت علی شاہ کاکہناہے کہ وفاقی اردویونیورسٹی کےتمام کیمپسز کے امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق منعقد ہو نگے۔ کراچی…
چینی قونصل جنرل کی ’چائنہ پاکستان سکیورٹی پارٹنر شپ ‘قائم کرنے کی تجویز، تعاون کے فروغ پر زور
چین کے قونصل جنرل سن یان نے پاکستان اور چین کے درمیان ’’چائنہ پاکستان سکیورٹی پارٹنرشپ‘‘ کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شراکت داری فوجی تعاون، انسدادِ دہشت گردی اور سکیورٹی اقدامات کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔ انہوں نے یہ بات پاک…
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 4 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو الگ الگ آپریشنز کے دوران چار خوارج کو ہلاک کر دیا ۔ صدر آصف علی زرداری ، وزیرِاعظم شہباز شریف اور وزیر داخلہ محسن نقوی کا کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ملک سے دہشتگردی کے مکمل…
فیلڈ مارشل ممکنہ امن معاہدے کی ڈرافٹنگ خود اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں، سینیٹر فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر نے نہ صرف پیچیدہ مذاکرات کی راہ ہموار کی بلکہ ممکنہ امن معاہدے کی ڈرافٹنگ خود اپنے ہاتھوں سے کر رہے ہیں۔ آزاد حیثیت میں ایوان بالا (سینیٹ) کے رکن بننے والے سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب…
حکومت آزادکشمیر نے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر آئینی رہنمائی کیلئے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائرکردیا
کومت آزاد کشمیر کی جانب سے مہاجرین کی نشستوں کے معاملے پر آئینی رہنمائی کے لیے سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کر دیا گیا۔ چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ راجہ سعید اکرم خان کی سربراہی میں فل بینچ کل ریفرنس کی سماعت کرےگا۔ بینچ میں جسٹس رضا علی خان اور…
گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کیلیے اہم اقدامات
گرین پاکستان انیشی ایٹو کے تحت پاکستان کے قدرتی حسن کو معاشی ترقی کا مؤثر ذریعہ بنانے کے لیے سیاحت اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں اہم اقدامات کیے جا رہے ہیں، جن کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے پہاڑ، ساحل اور…
اٹھارہویں ترمیم کے تحت گلگت بلتستان کو مزید حقوق دلوانا ہدف ہے: بلاول بھٹو
غذر میں ایک بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ نسلوں پر محیط تعلق ہے اور غذر کے عوام اور پیپلز پارٹی کا رشتہ بہت پرانا ہے، اس بار کوئی ان سے نشست نہیں چھین سکے گا اور غذر کی تینوں…
یہ صرف نور مقدم کا کیس نہیں، تمام بیٹیوں کے ساتھ کھڑا ہوں: شوکت مقدم
سپریم کورٹ فیصلے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے نور مقدم کے والد شوکت مقدم نے کہا کہمجھے تیسرے فریق کے ذریعے رابطہ کر کے سیٹلمنٹ کی کوشش کی گئی۔ شوکت مقدم کا کہنا تھا کہ میں نے کہا میں کسی طور پر کمپرومائز نہیں کروں گا، کسی کی مجال نہیں کہ مجھے دھمکی دے سکے۔…