سپریم جوڈیشل کونسل، پالیسی ساز کمیٹی اور عدالتی کمیشن کے اجلاس طلب
ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف شکایات پر غور کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل، سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانے سے متعلق قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی اور ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرریوں اور موجودہ ہائیکورٹس کے ججز کی کارکردگی سے متعلق طریقہ کار طے کرنے کے…
پاک چین دوستی 75 برس بعد بھی اعتماد اور شراکت داری کی مضبوط مثال قرار
گلوبل ٹائمز کے مطابق گزشتہ 75 برسوں کے دوران عالمی سیاسی تبدیلیوں، معاشی اتار چڑھاؤ اور مختلف چیلنجز کے باوجود پاکستان اور چین کے تعلقات مسلسل مضبوط ہوئے ہیں، اگرچہ بین الاقوامی تعلقات عموماً مفادات کے گرد گھومتے ہیں، تاہم پاک چین دوستی پائیدار اعتماد…
موسمیاتی تبدیلی صحت، معیشت اور خوراک کے لیے بڑا خطرہ ہے: صدر و وزیراعظم
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ ماحولیات پر عالمی و قومی سطح پر ماحولیاتی تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کم اخراج کے باوجود کلائمیٹ رسک ممالک میں سرفہرست ہے، گلیشیئرز کے پگھلنے، سیلاب اور گرمی کی لہروں پر تشویش ہے۔ صدر زرداری نے کہا کہ پانی کے…
مریم نواز کا پلاسٹک کے خاتمے اور شجرکاری مہم تیز کرنے کا عزم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور سمیت دیگر علاقوں میں ماحولیاتی صورتحال میں بہتری پر سینئر وزیر مریم اورنگزیب اور متعلقہ ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کیا، اور گزشتہ سال فوگ میں نمایاں کمی اور ماحول کی بہتری پر اظہار تشکر کیا۔ وزیراعلیٰ نےغیر معیاری…
فیول سبسڈی اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط رواں ماہ تقسیم کرنے کا فیصلہ
نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اجلاس میں طے پایا کہ فیول سبسڈی اسکیم کی پانچویں اور چھٹی قسط رواں ماہ کے دوران تقسیم کی جائے گی۔ اجلاس کے دوران پبلک ٹرانسپورٹ آپریٹرز، موٹرسائیکل مالکان اور کسانوں کو فیول سبسڈی کی فراہمی کے طریقہ…
79 اضلاع میں ایک کروڑ 86 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے: نیشنل ای او سی
وزیراعظم کی فوکل پرسن برائے پولیو عائشہ رضا فاروق کی زیر صدارت پولیو جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں حالیہ انسداد پولیو مہم کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ نیشنل ای او سی کے مطابق ملک کے 79 اضلاع میں ایک کروڑ 86 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے…
موٹر و ے گینگ ریپ کیس: ایلون مسک کی پاکستان کے عدالتی فیصلے کی کھل کر تعریف
دنیا کی امیر ترین شخصیت ایلون مسک نے پاکستان کے عدالتی فیصلے کی کھل کر تعریف کرتے ہوئے موٹر و ے گینگ ریپ کیس کے مجرموں کی سزائے موت برقرار رکھنے کے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے بدھ کو موٹر و ے گینگ ریپ کیس کے مجرموں …
پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا سے شیئر کرنےکی رپورٹس کو سختی سے مستردکردیا
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ پاکستان نے ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق معلومات امریکا کے ساتھ شیئر نہیں کیں۔ ترجمان دفترخارجہ نے 29 مئی کو اسحاق ڈار اور امریکی وزیرخارجہ کی ملاقات سے متعلق سامنے آنے والے دعوؤں کی واضح انداز میں تردید کی ہے۔ ترجمان…
حکومت نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا
ملک بھر کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر سامنے آگئی ہے، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے 19 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں یہ اضافہ اپریل کے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا کے مطابق…
گزشتہ سال صدر ٹرمپ کی فوری اور فیصلہ کن مداخلت سے پاک بھارت جنگ بندی ہوئی: شہبازشریف
وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی سفارتخانہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا پاکستان کو تسلیم کرنے والے اولین ممالک میں سے ایک تھا، صدر ہنری ٹرومین نے قائد اعظم کو خط لکھ کر آزادی کی مبارکباد دی تھی، تربیلا ڈیم اور دیگر بڑے منصوبوں کی تعمیر میں…